ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں 36،571 نئے کیسز، 540 اموات - نئے کیسز کی مجموعی تعداد

آئی سی ایم آر کے مطابق جمعرات کو کورونا وائرس کے 18،86،271 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔ اس کے ساتھ اب تک مجموعی طور پر 50،26،99،702 سیمپل کا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 56،36،336 ویکسینیں لگائی گئیں، جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد 56،64،88،433 ہوگئی ہے۔

corona update in india in last 24 hours
بھارت میں 36،571 نئے کیسز، 540 اموات
author img

By

Published : Aug 20, 2021, 11:58 AM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 36،571 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ کورونا وائرس انفیکشن کے نئے کیسز کی مجموعی تعداد 3،23،58،829 ہوگئی ہے جو کہ پچھلے 150 دنوں میں سب سے کم ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح 8 بجے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 540 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ جس کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 4،33،589 ہوگئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وزارت نے کہا کہ کووڈ 19 کے فعال کیسز گذشتہ 24 گھنٹوں میں کم ہوکر 3،63،605 پر آگئے ہیں وہیں کورونا سے صحتیابی کی شرح 97.54 فیصد ہو گئی ہے۔

آئی سی ایم آر کے مطابق جمعرات کو کورونا وائرس کے 18،86،271 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد اب تک مجموعی طور پر 50،26،99،702 نمونے ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 56،36،336 ویکسینیں لگائی گئ، جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد 57،22،81،488 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.