ETV Bharat / bharat

corona virus update: بھارت میں 36 ہزار نئے کیسز، 493 اموات - بھارت میں کورونا کیسز کی تازہ صورت حال

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36،083 نئے کووڈ کیسز درج کیے گئے۔ اسی عرصے میں ملک میں 37،927 صحت یاب ہوئے اور 493 اموات بھی ہوئیں۔

corona update in india in last 24 hours
بھارت میں 36 ہزار نئے کیسز، 493 اموات
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 1:12 PM IST

مرکزی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36،083 نئے کووڈ 19 کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی عرصے میں ملک میں 37،927 صحت یاب ہوئے اور 493 اموات بھی درج کیے گئے۔

بھارت میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 3،21،92،576 ہوگئی ہے اور کل صحتیابی کی تعداد 3،13،76،015 ہوگئی ہے۔ جبکہ 4،31،225 افراد اس وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

ملک میں اس وقت 3،85،336 فعال کیسز ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ اب تک 49،36،24،440 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے جن میں سے 19،23،863 ہفتہ کو ٹیسٹ کیے گئے۔

ویکسینیشن کی 54،38،46،290 خوراکیں دی گئی ہیں جن میں سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 73،50،553 خوراکیں دی گئیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.