ETV Bharat / bharat

کورونا: فی دس لاکھ آبادی میں جانچوں کی اوسطاً 90 ہزار سے تجاوز

جمعرات (14 نومبر) تک، جانچ کی کل تعداد 12 کروڑ 46 لاکھ ایک ہزار 819 تک پہنچ گئی ہے۔ اس میں 14 نومبر کو 8 لاکھ 5 ہزار 589 جانچیں کی گئیں۔ ملک میں فی دس لاکھ آبادی پر اوسطاً جانچ بھی 90 ہزار 254 تک جا پہنچی ہے۔

author img

By

Published : Nov 15, 2020, 10:10 PM IST

کورونا: فی دس لاکھ آبادی میں جانچوں کی اوسطاً 90 ہزار سے تجاوز
کورونا: فی دس لاکھ آبادی میں جانچوں کی اوسطاً 90 ہزار سے تجاوز

کورونا وائرس کی زیادہ سے زیادہ جانچ کرکے وائرس متاثرین کا جلد پتہ لگا کر اس پر قابو پانے کی مہم میں 14 نومبر کو ملک میں فی دس لاکھ آبادی میں جانچوں کی اوسطاً 90 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

ملک میں عالمی وبا کووڈ 19 کا پہلا معاملہ رواں برس 30 جنوری کو سامنے آیا تھا اور اس کے بعد حکومت نے جانچ کے کے دائرے میں مسلسل اضافہ کیا اور اس سے وائرس کی روک تھام پر توجہ مرکوز کی۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے جمعہ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ جمعرات (14 نومبر) تک، جانچ کی کل تعداد 12 کروڑ 46 لاکھ ایک ہزار 819 تک پہنچ گئی ہے۔ اس میں 14 نومبر کو 8 لاکھ 5 ہزار 589 جانچیں کی گئیں۔ ملک میں فی دس لاکھ آبادی پر اوسطاً جانچ بھی 90 ہزار 254 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس کے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک میں یومیہ اس کی زیادہ سے زیادہ جانچ کی مہم میں 24 ستمبر کو ایک روز میں 14 سے 92 ہزار 409 نمونوں کی جانچ کرنے کا ریکارڈ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.