ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا سے اموات کی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز

author img

By

Published : Apr 28, 2021, 11:10 AM IST

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ 60 ہزار 969 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,293 ریکارڈ کی گئی ہے۔

corona death toll in india
بھارت میں کورونا

بھارت میں کوروناوائرس کا قہر مسلسل جاری ہے اور مسلسل ساتویں روز بھی کورونا انفیکشن کے تین لاکھ سے زائد نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ 60 ہزار 969 کیسز درج کیے گئے ہیں۔ اس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد تقریبا ایک کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

وہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ اموات 3293 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اس بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ ایک ہزار 187 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.