ETV Bharat / bharat

Kalicharan Maharaj Arrested: کالی چرن مہاراج گرفتار - کالی چرن کی خبر

چھتیس گڑھ پولیس نے کالی چرن مہاراج کو کھجوراہو کے ایک ہوٹل سے گرفتار Kalicharan Maharaj Arrested کیا ہے۔

مہاتما گاندھی پر نازیبا تبصرہ کرنے والے کالی چرن مہاراج گرفتار

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 8:53 AM IST

Updated : Dec 30, 2021, 11:38 AM IST

چھتیس گڑھ پولیس نے مہاتما گاندھی پر نازیبا تبصرہ Controversial Statement On Mahatma Gandhi کرنے والے مہاراج کالی چرن کو آج مدھیہ پردیش کے کھجوراہو سے گرفتار کرلیا۔

راے پور سے پولیس کی خصوصی ٹیم کالی چرن کی تلاش میں کل رات چھترپور ضلع کے کھجوراہو پہنچی تھی۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کالی چرن کھجوراہو سے 18 کلومیٹر دور ایک ہوٹل میں قیام پذیر ہے۔پولیس کی ٹیم نے علی الصبح متعلقہ ہوٹل سے کالی چرن کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

رائے پور ضلع پولیس کا کہنا ہے کہ کالی چرن کو گرفتار کرنے کے بعد پولیس کی ٹیم ملزم کو لے کر سڑک کے راستے سے رائے پور کےلئے نکل چکی ہے اور اس کے آج ہی رائے پور پہنچنے کی امید ہے ۔پولیس نے یہ بھی بتایا کہ کالی چرن کی گرفتاری کے سلسلے میں کھجوراہو کی پولیس کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

اس دوران مدھیہ پردیش پولیس کے ایک سینئر افسر نے یواین آئی سے بات چیت میں کہا کہ یہ پوری کارروائی چھتیس گڑھ پولیس نے ہی کی ہے۔

دوسری جانب مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کالی چرن مہاراج کی گرفتاری پر Home Minister Narottam objected to arrest of Kalicharan Maharaj اعتراض کیا۔ انہوں نے کالی چرن مہاراج کی گرفتاری کو پروٹوکول کی خلاف ورزی Chhattisgarh Police Violated Federal Limits قرار دیا۔

کالی چرن نے حال ہی میں ایک پروگرام میں اسٹیج سے مہاتما گاندھی کے خلاف غیر مہذب اور نازیبا تبصرہ کرتے ہوئے ان کے قاتل ناتھورام گوڈسے کی حمایت کی تھی۔ اس کے بعد چھتیس گڑھ پولیس نے کالی چرن کے خلاف مجرمانہ معاملہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی تھی۔

بتایا جاتا ہے کہ کالی چرن رائے پور سے مدھیہ پردیش کے اندور ہوتے ہوئے کھجوراہو پہنچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Derogatory Remarks On Mahatma Gandhi: کالی چرن نے معافی مانگنے سے انکار کردیا

بتا دیں کہ مہاراج کالی چرن کے خلاف ٹکراپارہ تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

Last Updated : Dec 30, 2021, 11:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.