ETV Bharat / bharat

Assembly Elections in 5 States: کانگریس مہنگائی، بے روزگاری اور کسانوں کے مسئلہ پر بی جے پی کو گھیرے گی

پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کے میڈیا ترجمان رندیب سنگھ سرجے والا لکھنؤ میں، چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل چندی گڑھ میں، مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی پرتھوی راج چوہان گوا میں، مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ جالندھر میں، راجستھان کے سابق نائب وزیراعلی دہرادون میں اور ہاردک پٹیل میرٹھ میں میڈیا سے خطاب کریں گے۔ Congress Strategies for Assembly Elections in 5 States

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 7:26 AM IST

کانگریس مہنگائی، بے روزگاری اور کسانوں کے مسئلہ پر بی جے پی کو گھیرے گی

کانگریس اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور، گوا اور پنچاب اسمبلی انتخابات کو لے کر سرگرم نظر آرہی ہے۔ کانگریس اس بار مہنگائی، بے روزگاری اور کسانوں کے مسائل جیسے موضوع کو لیکر عوام کے بیچ جائے گی۔ Congress Raise Several Issues in These Assembly Electionپانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے درمیان کانگریس پیر کے روز بے تحاشا مہنگائی، کسانوں اور بے روزگاروں کے مسائل اور فوجیوں کے مسائل پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو گھیرے گی اور ان معاملوں پر اس سے سوال کرے گی۔Congress Exposed BJP Failures on Several Issues

کانگریس کے قومی میڈیا انچارج پرنو جھا نے آج یہاں بتایا کہ اس کے سرکردہ لیڈران کل ان ریاستوں کا دورہ کریں گے اور میڈیا کے ذریعے عوامی مسائل پر حکومت سے جواب طلب کریں گے۔ اس دوران مہنگائی سے متعلق حقائق کے ساتھ مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کتابچہ '’مہنگائی بی جے پی‘ بھی جاری کیا جائے گا۔ Congress Strategies for Assembly Elections in 5 States

انہوں نے بتایا کہ پارٹی کے میڈیا ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا لکھنؤ، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل چندی گڑھ، مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان گوا، مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ جالندھر، راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ دہرادون ، قومی ترجمان سپریا شرینیت اور سابق ایم پی رنجیتا رنجن وارانسی اور ہاردک پٹیل میرٹھ میں نامہ نگاروں سے خطاب کریں گے۔ Congress on Unemployment, Farmers and Inflation

پارٹی نے کہا کہ ملک کے لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں اور بی جے پی والے مست ہیں۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں اور گرتی ہوئی آمدنی کے ڈبل ڈوز نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ مہنگائی نے خاندانوں کا بجٹ خراب کر دیا ہے۔ بی جے پی نے اچھے دن کا جھوٹ بول کر ووٹ حاصل کیے ہیں اور لوگوں کی زندگیوں میں آسمان چھوتی مہنگائی کا زہر گھول دیا ہے۔

کانگریس اس موقع پر صحافیوں کے ذریعے عوام کو بتائے گی کہ بی جے پی کے دور حکومت میں 'تھوک مہنگائی' 12 سال کی بلند ترین سطح پر کیسے پہنچ گئی۔ پیٹرول اور ڈیزل سے سات برسوں میں عوام کی جیب سے 24 لاکھ کروڑ لوٹے گئے، ریل کا مسافر کرایہ 205 فیصدبڑھا دیا گیا۔ اس سال یکم جنوری سے کیسےعام زندگی میں استعمال ہونے والے کپڑے، جوتے، بچوں کی کتابیں، اے ٹی ایم سے پیسے نکالنا، ایپ سے آٹو بک کرنا اور کھانے کا آرڈر مہنگا کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Modi’s Virtual Rally in UP Tomorrow: یوپی میں مودی کی پہلی ورچول ریلی کل، تیاریاں مکمل

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.