ETV Bharat / bharat

Congress Manifesto For Gujarat Polls گجرات کانگریس کمیٹی نے اپنے منشور کا اعلان کیا - گجرات میں اسمبلی انتخابات

گجرات میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے کانگریس نے اپنے منشور کا اعلان کردیا ہے۔ گجرات کانگریس کمیٹی اپنے منشور کا نام 'بنے گی عوام کی سرکار' دیا ہے۔ Congress Unveils Manifesto For Gujarat Polls

گجرات کانگریس کمیٹی نے اپنے منشور کا اعلان کیا

author img

By

Published : Nov 12, 2022, 7:38 PM IST

ریاست گجرات میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی پارٹیوں کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ایسے میں ایک طرف گجرات اسمبلی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ وہیں دوسری طرف کانگریس نے اپنے منشور کا اعلان کردیا ہے۔ گجرات کانگریس کمیٹی اپنے منشور کا نام 'بنے گی عوام کی سرکار' دیا ہے۔ کانگریس نے اپنے منشور میں بہت سارے وعدے کیے ہیں، جن میں خاص طور سے درج ذیل وعدے شامل ہیں۔ Congress Unveils Manifesto For Gujarat Polls

گجرات کی خواتین کو پانچ سو روپے گیس سلنڈر ملے گا

بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے 300 یونٹ تک استعمال پر بجلی کی چارجز کی چھوٹ دی جاے گی

تعلیم اور صحت کی کمرشلائزیشن بند کریں گے

گجرات کے ہر شہری کو سرکاری ہسپتالوں میں 10 لاکھ روپے تک کا مفت طبی علاج معائنہ اور ادویات اور 5 لاکھ روپے کا مفت ایکسیڈنٹ انشورنس دیا جائے گا

معذور، بیوہ ضرورت مند خواتین بزرگ شہری کو ماہانہ دو ہزار پیشن

سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں 10 لاکھ آسامیوں پر بھرتی کا عمل کیا جائے گا

بے روزگار نوجوانوں اور خواتین کو تین ہزار روپے ماہانہ بے روزگاری الاؤنس ملے گا

سوراشٹر کچھ بناس کانٹھا پاٹن میں گجرات کے پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے خصوصی ٹاسک فورس بنائی جائے گی.

حکومت کی اپنی فصل بیمہ کمپنی کے ذریعے نئی فصل بیمہ اس کی نافذ کی جائے گی

ماہی گیروں کا تین لاکھ کا قرضہ معاف کیا جائے گا

کانگریس حکومت گجرات کے محروم اور استحصال زدہ لوگوں کی بہبود و تنازعات کے مستقل حل کے لیے مستقل ریزرویشن کمیشن تشکیل دے گا

قبائلی اضلاع میں قبائلیوں کے آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے شیڈول 5 کی دفعات کو نافذ کیا جائے گا

اگلے دو سالوں میں 50 کروڑ کے کاروبار کے ساتھ ایک ہزار یونٹس کا قیام کیا جائے گا

گجرات کی اگلی 25 سال کی ضروریات کا ایک جامع نقشہ تیار کیا جائے گا

ریاست کے تمام دریاؤں میں آلودگی کو ختم کرنے کے لیے ایکشن پلان بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Assembly Election 2022 سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.