ETV Bharat / bharat

Congress Slams Modi Govt: 'وزیر اعظم چین کے معاملہ پرخاموشی توڑیں، ارکان پارلیمنٹ کو حقیقت بتائیں' - کانگریس نے مودی سے خاموشی توڑ نے کی بات کہی

کانگریس ترجمان شکتی سنگھ گوہل نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم مودی تمام پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد لے کر سرحد کے ان مقامات پر جائیں اور ملک کو سچ بتائیں۔ انہوں نے اروناچل پردیش کے مسئلہ پر وزیر اعظم سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا۔

congress slams modi govt on arunachal pradesh issue
چین کے معاملہ پرخاموشی توڑیں، سرحدی معاملہ پر ارکان پارلیمنٹ کو حقیقت بتائیں: کانگریس
author img

By

Published : Jan 20, 2022, 6:18 PM IST

کانگریس نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش میں ایک بھارتی نوجوان کو چینی فوجیوں نے اغوا کیا ہے اور سرحد پر اس کی مداخلت لگاتار بڑھ رہی ہے، اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنی خاموشی توڑنی ہوگی اورحالات کا جائزہ لینے کے لیے آل پارٹی ایم پی وفد کو سرحد پر لے جایا جانا چاہیے۔ Congress Slams Modi Govt Over Arunachal Pradesh Issue

کانگریس کے ترجمان شکتی سنگھ گوہل نے جمعرات کو کہاکہ' بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر اور بی جے پی کے سینئر رکن پارلیمنٹ تاپر گاؤ نے خود ٹویٹ کر کے اطلاع دی۔ اس لیے وزیر اعظم مودی کو اس معاملہ میں خاموشی توڑنی چاہیے اور ملک کو اصلیت بتانی چاہیے۔

congress-slams-modi-govt-on-arunachal-pradesh-issue
چین کے معاملہ پرخاموشی توڑیں، سرحدی معاملہ پر ارکان پارلیمنٹ کو حقیقت بتائیں: کانگریس

انہوں نے کہاکہ فوج کے ایک افسر کے مطابق چین سرحد پر پی کے 17 پوائنٹ، گلوان سرحد اور کیلاش سرحد پر پہلے چین اور اور بھارت کے فوجی آمنے سامنے رہ کر پٹرولنگ کر کے اپنے اپنے کیمپوں میں لوٹ آتے تھے لیکن اب سرکار نے ان سرحدوں پر بھارتی فوج کے پٹرولنگ بند کروادی ہے جو انتہائی تشویش کی بات ہے۔

کانگریس ترجمان نے کہا کہ ان کی معلومات غلط بھی ہو سکتی ہیں، اس لیے وزیر اعظم مودی کو چاہیے کہ وہ تمام پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد لے کر سرحد کے ان مقامات پر جائیں اور ملک کو سچ بتائیں۔

انہوں نے کہاکہ مودی کو فوری طور پر اروناچل پردیش کے مسئلہ پر اپنی خاموشی توڑنی چاہیے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.