ETV Bharat / bharat

پٹرول-وڈیژل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ممبئی میں کانگریس کا احتجاج - etv bharat urdu

مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول وڈیژل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ممبئی کانگریس وشمال وسط ممبئی ضلع کانگریس کمیٹی کی جانب سے آج دوپہر انڈین آئل پٹرول پمپ، ایئرپورٹ روڈ میٹرو اسٹیشن کے نیچے اندھیری مشرق میں مظاہرہ کیا گیا۔

پٹرول وڈیژل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ممبئ میں کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 9:14 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول وڈیژل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ممبئی کانگریس وشمال وسط ممبئی ضلع کانگریس کمیٹی کی جانب سے آج دوپہر انڈین آئل پٹرول پمپ، ایئرپورٹ روڈ میٹرو اسٹیشن کے نیچے اندھیری مشرق میں مظاہرہ کیا گیا۔

پٹرول وڈیژل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ممبئ میں کانگریس کا احتجاج
پٹرول وڈیژل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ممبئ میں کانگریس کا احتجاج

اس مظاہرے میں ممبئی کانگریس کے صدر بھائی جگتاپ، مہاراشٹر کانگریس کے کارگزار صدر وسابق وزیر محمد عارف (نسیم) خان، سابق وزیر سریش شیٹی، شمال وسط ممبئی ضلع کانگریس کے صدر جگدیش امین، ممبئی پردیش کے نائب صدر شریف خان، ممبئی کانگریس کے جنرل سکریٹری پربھاکر جاوکر، بالاسرودے، شمال وسط ممبئی یوتھ کانگریس کے ضلع صدر فہیم شیخ، میونسپل کونسلر وینی ڈیسوزا سمیت ضلع وتعلقہ کے تمام کانگریسی عہدیداران وبڑی تعداد میں کارکنان موجود تھے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ بعض شہروں میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت سو روپیوں سے زائد ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.