ETV Bharat / bharat

Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی نے بوٹ ریس میں حصہ لیا - راہل گاندھی نے بوٹ ریس میں حصہ لیا

کانگریس پارٹی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر راہل گاندھی کی بوٹ ریس میں حصہ لینے کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ پارٹی نے اپنے کیپشن میں سوہن لال دویدی کی نظم لکھی ہیں۔ 'لہروں سے ڈر کر نوکا پار نہیں ہوتی، کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی'۔ Rahul Gandhi Participates in Boat Race

Bharat Jodo Yatra
بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی نے بوٹ ریس میں حصہ لیا
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 10:46 PM IST

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا اس وقت کیرالہ میں ہے۔ اسی دوران کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ایک بوٹ ریس میں حصہ لیا۔ کیرالہ کے الپپوزا میں یہ بوٹ ریس ہوئی۔ اس دوران راہل گاندھی نے سیاحتی صنعت کے نمائندوں سے بھی بات چیت کی اور ان سے مسائل اور مواقع کے بارے میں دریافت کیا۔ Rahul Gandhi Participates in Boat Race

کانگریس پارٹی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر راہل گاندھی کی بوٹ ریس میں حصہ لینے کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ پارٹی نے اپنے کیپشن میں سوہن لال دویدی کی نظم لکھی ہیں۔ 'لہروں سے ڈر کر نوکا پار نہیں ہوتی، کوشش کرنے والوں کو کبھی ہار نہیں ہوتی'۔Bharat Jodo Yatra

اس سے پہلے ایک میٹنگ کے دوران راہل گاندھی نے کیرالہ کے الاپپوزا میں ماہی گیروں سے بات چیت کی۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ماہی گیر پریشان ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی نے ان کے کاروبار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ کمائی بڑھ نہیں رہی لیکن اخراجات بہت بڑھ گئے ہیں۔ مہنگی تعلیم کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں بھی پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodu Yatra بھارت جوڑو یاترا میں اردو کو شامل نہیں کرنے پر کانگریس سے سوال

اس دوران انہوں نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا ملک کے ہر طبقے، ہر فرد کے لیے ہے۔ آپ اور ہم بات چیت کریں گے اور ایک بہتر کل کی طرف بڑھیں گے۔ راہل نے یہ بھی بتایا کہ ہم نے اس سفر میں اب تک 200 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کیا ہے۔ لوگوں کا درد، مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ان کی امید مجھے مضبوط کرتی ہے اور ان کی محبت مجھے آگے بڑھاتی ہے۔ واضح رہے کہ پیر کو راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا 12 واں دن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.