منگل کو ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا’’فورس کے سبھی بہادرعملہ اوران کے گھر والوں کو فورس کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔
مزید پڑھیں:Abdul Hamid birthanniversary: وطن پر جان نثار کرنے والا سپاہی
سی آر پی ایف اپنی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کے لئے جانا جاتا ہے۔ اس فورس کا ملک کے سکیورٹی نظام میں اہم کردار ہے۔ اٹوٹ قومی اتحاد کو برقرار رکھنے میں اس کا تعاون قابل تحسین ہے‘‘۔
یو این آئی