ETV Bharat / bharat

Concerns Over ongoing Politics Over Netaji: مرکز اور مغربی بنگال حکومت کے درمیان نیتاجی کو لے کر جاری سیاست پر تشویش

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 7:23 PM IST

سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما سوجن چکرورتی نے مرکز اور مغربی بنگال حکومت کے درمیان نیتاجی کو لے کر جاری سیاست پر تشویش کا اظہار کیا ہے. Concerns Over ongoing Politics Over Netaji

مرکز اور مغربی بنگال حکومت کے درمیان نیتاجی کو لے کر جاری سیاست پر تشویش

مغربی بنگال میں عظیم مجاہد آزادی اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 125ویں جنم دن جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے. اس موقع پر مغربی بنگال حکومت اور مرکزی حکومت کے درمیان عظیم مجاہد آزادی نیتاجی سبھاش چندر بوس کو لے کر سیاست جاری ہے. Concerns between the Center and the West Bengal government over Netaji

سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما سوجن چکرورتی نے مرکز اور مغربی بنگال حکومت کے درمیان نیتاجی کو لے کر جاری سیاست پر تشویش کا اظہار کیا ہے.

مرکز اور مغربی بنگال حکومت کے درمیان نیتاجی کو لے کر جاری سیاست پر تشویش کا اظہار

انہوں نے کہا کہ عظیم مجاہد آزادی نیتاجی سبھاش چندر بوس نہ صرف مغربی بنگال بلکہ پورے بھارت کے رہنما ہیں. ان کی خدمات اور کارنامے کو لفظوں میں ذکر نہیں کیا جا سکتا ہے.ان کا کہنا ہے کہ آج حالت یہ ہے کہ ممتابنرجی کی قیادت والی مغربی بنگال کی حکومت اور مرکز کے درمیان 23 جنوری کو دیش پریم دیوس منانے کے لئے سیاست کی جا رہی ہے. دونوں مل کر عوام کو گمراہ کر رہی ہے. اس کے لئے زیادہ کچھ کرنا نہیں ہے بس ایک نوٹیفیکیشن جاری کرنا ہے اس کے بعد پورے ملک میں اس 23 جنوری کو خاص دن کے طور منایا جائے گا.سی پی آئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ مرکز میں چاہے کسی کی بھی حکومت ہو لیکن کسی نے بھی نیتاجی سبھاش چندر بوس سے متعلق فائل File related to Nitaji Subhash Chandra Bose عام کرنے کی زحمت نہیں اٹھائی ہے.

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ان دونوں (مغربی بنگال حکومت اور مرکز) سے کہیں بہتر سی پی آئی ایم اور لیفٹ فرنٹ ہے جو ہمیشہ نیتاجی سبھاش چندر بوس کے فائل کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے.

ان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ بدھادیب بھٹاچاریہ کی قیادت والی مغربی بنگال کی حکومت نے 23 جنوری کو پوری ریاست میں دیش پریم دیوس کے طور منانے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.