ETV Bharat / bharat

Complete Physical Hearing in Supreme Court: سپریم کورٹ میں چار اپریل سے مکمل طور پر 'فزیکل' سماعت - etv bharat urdu news

سپریم کورٹ دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد 4 اپریل سے مکمل ' فزیکل موجودگی' میں دوبارہ سماعت شروع کرے گی۔ چیف جسٹس این وی رمنا نے بدھ کی عدالتی کارروائی کے دوران نئے نظام سے متعلق فیصلے کا اعلان کیا۔ Complete Physical Hearing in Supreme Court

Complete Physical Hearing in Supreme Court
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر 'فزیکل' سماعت
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 2:15 PM IST

کووڈ-19 سے پہلے کی طرح سماعت شروع کرنے کے انتظامات کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا کہ پیر اور جمعہ کو وکلاء کی درخواست پر انہیں ورچوول میڈیم کے ذریعے سماعت کے لیے ویڈیو لنک دستیاب کرایا جائے گا۔ جسٹس رمن نے کہا کہ پیر اور جمعہ کو اگر وکلاء چاہیں تو ہم انہیں لنک فراہم کرائیں گے۔ Complete Physical Hearing in Supreme Court۔ عدالت عظمیٰ فی الحال جسمانی موجودگی کے ساتھ منگل، بدھ اور جمعرات (محدود) کو مقدمات کی سماعت کر رہی ہے۔ پیر اور جمعہ کو ورچوول میڈیم کے ذریعے سماعت کا نظام ہے۔ Hearing System through Virtual Medium

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں:

No weekend lockdown in J&K جموں و کشمیر میں ہفتہ واری لاک ڈاون ختم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.