ETV Bharat / bharat

CWG 2022: سندھو۔ سری کانت کے ساتھ ترشا-گایتری کی جوڑی کوارٹر فائنل میں

author img

By

Published : Aug 5, 2022, 10:38 PM IST

گولڈ کوسٹ 2018 گیمز کی چاندی کا تمغہ جیتنے والی سندھو نے ٹاپ 16 کے مقابلے میں یوگنڈا کی حسینہ کوبوگابے کو سیدھے گیمز میں 21-10، 21-9 سے شکست دی۔ Commonwealth 2022

سندھو۔ سری کانت کے ساتھ ترشا-گایتری کی جوڑی کوارٹر فائنل میں

برمنگھم: بھارتی کے ٹاپ شٹلرز پی وی سندھو اور کدامبی سری کانت جمعہ کو کامن ویلتھ گیمز 2022 کے خواتین اور مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، جبکہ ترشا جولی اور گایتری گوپی ناتھ کی خواتین کے ڈبلز جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ گولڈ کوسٹ 2018 گیمز کی چاندی کا تمغہ جیتنے والی سندھو نے ٹاپ 16 کے مقابلے میں یوگنڈا کی حسینہ کوبوگابے کو سیدھے گیمز میں 21-10، 21-9 سے شکست دی۔ Sindhu-Srikanth paired with Trisha-Gayatri in the quarter finals

مزید پڑھیں:۔ CWG 2022: ہما داس سیمی فائنل میں تو پی وی سندھو پِری کوارٹر فائنل میں پہنچیں

دوسری جانب تھامس کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہے سری کانت نے پری کوارٹر فائنل میچ میں سری لنکا کے ڈومینڈو ابیوکرم کو 21-9، 21-12 سے شکست دی۔ اس سے قبل ترشا جولی اور گایتری گوپی چند کی خواتین کے ڈبلز جوڑی نے ماریشس کی جمیمہ لیونگ فار سونگ اور گنیشا مونگرہ کو شکست دے کر ٹاپ-8 میں جگہ بنائی تھی۔ تریشا-گایتری جوڑی نے جمیمہ گنیشا کو 21-2، 21-4 سے آسانی سے شکست دی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.