ETV Bharat / bharat

قومی دارالحکومت دہلی زبردست ٹھنڈ کی زد میں

ان دنوں قومی دارالحکومت دہلی زبردست سردی، کہرے اور آلودگی کی زد میں ہے اور یہاں مقیم افراد ان تینوں چیزوں سے کافی متاثر ہیں۔

قومی دارالحکومت دہلی زبردست ٹھنڈ کی زد میں
قومی دارالحکومت دہلی زبردست ٹھنڈ کی زد میں
author img

By

Published : Dec 25, 2020, 11:30 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں عالم یہ ہے کہ درجہ حرارت میں ہو رہی مسلسل کمی کے باعث لوگوں کا گھروں میں بھی رہنا مشکل ہوتا جارہا ہے، دوسری طرف آلودگی اور کہرے کی وجہ نقل و حرکت میں دشواریاں ہو رہی ہیں، محکمہ موسمیات کا اندازہ ہے کہ آنے والے وقتوں میں ان حالات سے چھٹکارا نہیں ملے گا۔

علاقائی موسمیاتی مرکز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صفدرجنگ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پالم میں کم سے کم درجہ حرارت 6.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ رہا۔ کہرے کی وجہ سے صفدرجنگ میں وژیبلیٹی 200 میٹر اور پالم میں 500 میٹر تک کی رہی۔

صرف یہی نہیں کئی علاقوں میں دھند کی وجہ سے سڑکیں ٹریفک بھی متاثر ہوئی ہیں، کاریں فاگ لائٹ کے سہارے چل رہی ہیں، دوسری طرف دہلی میں آلودگی کی صورتحال بھی کافی سنگین ہے، آج ایئر کوالیٹی انڈیکس 420 رہ گئی ہے، جو ایک انتہائی خطرناک صورتحال کو ظاہر کرتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی ریکارڈ کی جاسکتی ہے۔ پہاڑوں سے آنے والی سرد ہوایں اس کے ذمہ دار ہیں۔ چونکہ برف باری ہو رہی ہے، اس کا اثر میدانی علاقوں میں دیکھا جارہا ہے۔ فی الحال ، لوگوں کو اپنے دفاع کا مشورہ دیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی ریکارڈ کی جاسکتی ہے۔ پہاڑوں سے آنے والی سرد ہوایں اس کے ذمہ دار ہیں۔ چونکہ برف باری ہو رہی ہے ، اس کا اثر میدانی علاقوں میں دیکھا جارہا ہے۔ فی الحال ، لوگوں کو اپنے دفاع کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.