ETV Bharat / bharat

شدید احتجاج کے بعد  کھٹر کا دورہ منسوخ، کسانوں نے کیا منصوبوں کا افتتاح

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 4:16 PM IST

Updated : Jan 10, 2021, 6:32 PM IST

وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کو کرنال کے کیملا گاؤں میں کسان مہا پنچایت میں شرکت کرنے کے علاوہ کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنا تھا لیکن کسانوں کی زوردار مخالفت کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کو یہ دورہ رد کرنا پڑا۔

CM Khattar's visit canceled, farmers inaugurate projects
سی ایم کھٹر کا دورہ رد، کسانوں نے ہی کر دیا منصوبوں کا افتتاح

آج بروز اتوار کو ریاست کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کرنال کے کیملا گاؤں میں کسان مہا پنچایت میں شرکت کرنے والے تھے لیکن کسانوں کی زبردست مخالفت کی وجہ سے وزیر اعلی کے اس پروگرام کو رد کرنا پڑا۔

وزیر اعلی کو کیملا گاؤں میں کئی منصوبوں کا افتتاح بھی کرنا تھا لیکن وہ افتتاح بھی کسانوں نے پردے وغیرہ نوچ کر خود ہی کر دیا۔

CM's Mahapanchayat's great opposition, the program was canceled after the stage was uprooted
سی ایم کی مہاپنچایت کی زبردست مخالفت، اسٹیج اکھاڑنے کے بعد پروگرام منسوخ

وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کے خلاف احتجاج کر رہے کسانوں نے پہلے ہیلی پیڈ اکھاڑا اور اس کے بعد وزیر اعلی کا اسٹیج بھی تہس نہس کر دیا۔

Amidst lathi charge, water canon and tear gas shells, farmers uprooted the CM's helipad
لاٹھی، پانی اور آانسو گیس کی گولینوں کے درمیان کسانوں نے اکھاڑ دیا سی ایم کا ہیلی پیڈ

کسانوں کے غصے کے آگے پولیس بھی بے بس نظر آئی۔ بعد میں پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے کسانوں پر لاٹھی چارج بھی کیا۔

Farmers vandalize CM's stage
سی ایم کے اسٹیج پر کسانوں نے کی توڑ پھوڑ

مزید پڑھیں:

ہریانہ: احتجاج کررہے کسانوں پر واٹر کینن کا استعمال

خبر یہ بھی ہے کہ کرنال پولیس نے کسانوں پر واٹر کینن اور آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔ مگر کسان اپنی ضد پر اڑے ہوئے تھے۔

Police and farmers came face to face
کیملا گاؤں میں پولیس اور کسان ہوئے آمنے سامنے

کسانوں نے واضح کر دیا کہ وہ کیملا گاؤں میں آج وزیر اعلی کی کسان مہا پنچایت نہیں ہونے دیں گے۔ نتیجتاً وزیر اعلی کا پروگرام رد کر دیا گیا اور کسانوں نے خود ہی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کر دیا۔

Last Updated : Jan 10, 2021, 6:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.