اترپردیش کے ضلع امروہہ کے گجرولا تھانہ علاقہ کے گاؤں بھیکن پور شومالی میں تھپڑ مارنے کو لے کر دو فریق کے درمیان جھگڑا ہوا۔ اس دوران دونوں طرف سے لاٹھیاں اور گولیاں بھی چلائی گئیں۔ اس حملے میں تقریباً 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں گولی لگنے سے دو نوجوانوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے سی ایچ سی میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔Clashes Between Two Groups In Amroha
Clashes Between Two Groups: امروہہ میں دو گرپس کے درمیان تصادم، گولی لگنے سے متعدد نوجوان زخمی - امروہہ میں دو فریق کے درمیان خونی جنگ
امروہہ کے گجرولا تھانہ علاقہ کے گاؤں بھیکن پور شومالی میں تھپڑ مارنے کو لے کر دو فریق کے درمیان جھگڑا ہوا۔ اس دوران دونوں طرف سے لاٹھیاں اور گولیاں بھی چلائی گئیں۔ اس حملے میں تقریباً 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ Clashes Between Two Groups In Amroha
فریقین کے درمیان خونی جھڑپ، دو نوجوان کو لگی گولی