ETV Bharat / bharat

رامبن: پردیپ شرما کے تبادلہ پر الوداعی تقریب - الوداعی تقریب کا اہتمام

اے ایس پی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پردیپ شرما اپنے دائرۂ اختیار میں علاقے کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے علاوہ سول انتظامیہ کے ساتھ بہتر تعلقات کو برقرار رکھنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں۔

farewell party
farewell party
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 11:54 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں سول سوسائٹی رام بن اور ضلع پولیس نے آج ایس ایچ او رام بن انسپکٹر پردیپ شرما کو ضلع جموں کھٹھا رینج میں تبدیل ہونے پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

farewell party
الوداعی پروگرام میں ایڈیشنل ایس پی رجنی شرما، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر رام بن، راجیندر سنگھ چب، انسپکٹر راجیندر سنگھ راو،ٔ سول سوسائٹی اور پولیس انتظامیہ کے دیگر افسران موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اے ایس پی نے کہا کہ پردیپ شرما اپنے دائرۂ اختیار میں علاقے کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے علاوہ سول انتظامیہ کے ساتھ بہتر تعلقات کو برقرار رکھنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ سبکدوش افسران کے لئے الوداعی تقریب کا اہتمام

تبادلہ ہونے پر ایس ایچ او نے اپنے خطاب میں ضلع انتظامیہ اور سول سوسائٹی رامبن کا خاص طور پر الوداعی تقریب کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ رام بن میں جب تک انہوں نے اپنے فرائض انجام دیئے وہ ان کو ہمیشہ یاد رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.