ETV Bharat / bharat

سی آئی ایس سی ای نے بھی 10ویں جماعت کا امتحان منسوخ کیا - اردو نیوز

کورونا وائرس کے اضافی معاملے کے پیش نظر کونسل فار دی انڈین اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامنیشن نے بھی دسویں جماعت کا امتحان منسوخ کردیا ہے۔

cisce
سی آئی ایس سی ای
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 10:36 AM IST

کونسل فار دی انڈین اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامنیشن نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے سبب دسویں جماعت کا امتحان منسوخ کر دیا ہے۔

وہیں جاری کیے گیے سرکولر میں کہا گیا ہے کہ 12 ویں جماعت کے امتحان کو لیکر یکم جون کو حالات کا جائزہ لیتے ہوئے فیصلہ کیا جائےگا۔

مزید پڑھیں:

گجرات: بڑودہ کی جہانگیر پورا مسجد کووڈ سینٹر میں تبدیل

غورطلب ہے کہ اس سے قبل سی بی ایس ای نے بھی دسویں جماعت کا امتحان منسوخ کر دیا اور 12 ویں جماعت کے امتحان کو ملتوی کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.