ETV Bharat / bharat

Chief of Bangladesh Army in India بنگلہ دیش فوج کے سربراہ کا دورۂ بھارت

author img

By

Published : Aug 29, 2022, 7:57 PM IST

بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل ایس ایم شفیع الدین احمد پیر کو بھارت کے دورے پر پہنچے۔ جنرل ایس ایم شفییع الدین احمد اور سینئر افسران نے اس موقع پر ملٹی نیشنل نیشنل ڈیفنس کالج کے ایک وفد کی میزبانی کی جس کی قیادت بریگیڈیئر انیل پنڈر کر رہے تھے۔Chief of Bangladesh Army in India

Chief of Bangladesh Army Gen in India
بنگلہ دیش کی فوج کے سربراہ جنرل ایس ایم شفیع الدین احمد بھارت کے دورے پر

نئی دہلی: بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل ایس ایم شفیع الدین احمد پیر کو بھارت کے دورے پر پہنچے۔ اس موقع پر بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل ایس ایم شفیع الدین احمد، سینئر افسران نے ملٹی نیشنل نیشنل ڈیفنس کالج کے وفد کی جس کی قیادت بریگیڈیئر انیل پنڈیر کر رہے تھے ضیافت کی۔ وفد میں انڈونیشیا، جاپان، نائجیریا، تنزانیہ اور یوگنڈا کے 12 ہندوستانی اور 5 غیر ملکی افسران شامل ہیں، یہ اطلاع وزارت دفاع نے دی ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ آرمی چیف نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو سراہا اور بنگلہ دیش کی جہد آزادی میں بھارت کی شراکت کو بھی یاد کیا۔Chief of Bangladesh Army in India

  • Army Chief was appreciative of the growing relations between the two countries and also remembered the Indian contribution to the freedom struggle of Bangladesh: Spokesperson MoD (2/2) pic.twitter.com/hY5rBLwBZ4

    — ANI (@ANI) August 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.