ETV Bharat / bharat

Chargesheet filed against Azam and Abdullah رام پور میں اعظم اور عبد اللہ سمیت پانچ کے خلاف چارج شیٹ

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 8:55 PM IST

اتر پردیش کے رام پور میں جوہر یونیورسٹی سے چوری کی مشین برآمدگی کے معاملے میں پولیس نے سماج وادی پارٹی لیڈر محمد اعظم خان، ان کے بیٹے عبداللہ اعظم سمیت پانچ لوگوں کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔ الزام ہے کہ میونسپلٹی کے لیے خریدی گئی مشین کو چوری کرکے یونیورسٹی کیمپس میں دفن کردیا گیا تھا۔Chargesheet filed against Azam and Abdullah

Etv Bharat
Etv Bharat

رام پور: اتر پردیش کے رام پور میں جوہر یونیورسٹی سے چوری کی مشین برآمدگی کے معاملے میں پولیس نے سماج وادی پارٹی لیڈر محمد اعظم خان، ان کے بیٹے عبداللہ اعظم سمیت پانچ لوگوں کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔Chargesheet filed against Azam and Abdullah

صدر تھانہ پولیس اسٹیشن کے سربراہ گجیندر تیاگی نے جمعہ کو بتایا کہ رام پور میونسپلٹی کی آٹو میٹک سویپنگ مشین جوہر یونیورسٹی میں برآمدہوئی ہے۔ اس معاملے میں درج مقدمے میں پولیس نے سابق کابینہ وزیر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم سمیت پانچ کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ الزام ہے کہ میونسپلٹی کے لیے خریدی گئی مشین کو چوری کرکے یونیورسٹی کیمپس میں دفن کردیا گیا تھا۔Chargesheet filed against Azam and Abdullah

تھانہ صدر پولیس نے اعظم خان کے کبھی قریبی رہے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما باقر علی کی شکایت پرگزشتہ ستمبرمیں اعظم خان،ان کے ایم ایل اے بیٹے عبداللہ اعظم اور ان کے دوست انور حسین، سلیم، طالب اور سابق میئر اظہر احمد خان سمیت سات لوگو کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 409، 120-بی اور عوامی املاک کو نقصان کی روک تھام ایکٹ کے تحت رپورٹ درج کی گئی تھی۔

سبھی پر الزام ہے کہ اس وقت کی ایس پی حکومت نے میونسپل صدر کے لیے خریدی گئی آٹومیٹک سویپنگ مشین سے جوہر یونیورسٹی میں صفائی کی جاتی تھی۔ ریاست میں حکومت کی بدلنے کے بعد مشین کو تباہ کرنے کے مقصد سے یونیورسٹی کے احاطے میں گڑھا کھود کر مشین کو دفن کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اس معاملے میں اعظم خان اور عبداللہ اعظم سمیت پانچ ملزمان کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ سابق میونسپل صدر اظہر احمد خان سمیت بحث کے درمیان روشنی میں ملزمین کے کردار کی جانچ کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Azam Khan Petition Rejected نفرت انگیز تقریر کیس میں اعظم خان کی درخواست ضمانت خارج

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.