ETV Bharat / bharat

Delhi Riots Case دہلی فسادات کیس میں طاہر حسین پر فرد جرم عائد - طاہر حسین پر فرد جرم عائد

ککڑڈوما کورٹ نے دہلی فسادات کے دوران اجے گوسوامی کو گولی مارنے کے معاملے میں طاہر حسین کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ لوگ طاہر حسین کے گھر پر فسادات کے مقصد سے جمع ہوئے تھے۔ Charges Against Tahir Hussain in Delhi Riots Case

دہلی فسادات کیس میں طاہر حسین پر فرد جرم عائد

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 8:04 PM IST

نئی دہلی: دہلی فسادات کے دوران اجے گوسوامی کو گولی مارنے کے معاملے میں ککڑڈوما کورٹ نے طاہر حسین کے خلاف فرد جرم طے کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ طاہر حسین کے گھر پر لوگ ہندوؤں کو مارنے اور ان کی املاک کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے جمع ہوئے تھے۔ طاہر حسین سمیت وہاں جمع لوگوں کا ایک ہی مقصد تھا ہندوؤں کو مارنا اور نقصان پہنچانا۔ Charges Against Tahir Hussain in Delhi Riots Case

عدالت نے طاہر حسین سمیت 7 افراد پر اقدام قتل کا فرد جرم عائد کیا ہے۔ واضح رہے کہ سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں پرامن احتجاج کے دوران بی جے پی کے رہنما کپل مشرا نے اشتعال انگیز تقریر کی تھی اور مظاہرین کو دھمکی بھی دی تھی جس کے بعد شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ فساد ہوگیا تھا۔ 2020 میں ہوئے دہلی فسادات کے دوران 53 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ اس معاملے میں سات سو سے زیادہ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔۔2020 Delhi Riots

یہ بھی پڑھیں: 2020 Delhi Riots: طاہرحسین سمیت چھ لوگوں کے خلاف الزامات طے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.