ETV Bharat / bharat

دہلی میٹرو کی پنک لائن کے اوقات میں تبدیلی - etv bharat urdu

سولہ اگست کی رات سے 10 ستمبر 2021 تک اس میٹرو لائن پر پہلی اورآخری میٹرو کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔

دہلی میٹرو کی پنک لائن کے اوقات میں تبدیلی

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 10:25 PM IST

ڈی ایم آر سی میٹرو کی پنک لائن پر نئے سیکشن کے سگنلنگ سسٹم کو مربوط کرنے کے لیے کام جاری ہے۔

دہلی میٹرو کی پنک لائن کے اوقات میں تبدیلی

اس کی وجہ سے پنک لائن پر چلنے والی پہلی اور آخری میٹرو سروس کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔

یہ تبدیلی 16 اگست سے 10 ستمبر تک ہوگی۔ اس لائن پر 11 ستمبر کی طرح میٹرو سروس بحال ہو جائے گی۔
ڈی ایم آر سی کے چیف ترجمان انوج دیال کے مطابق ترلوک پوری سنجے جھیل اور میور وہار پاکٹ ون سیکشن پر سگنلنگ سسٹم پر مربوط کرنے کا کام کیا جارہا ہے۔

16 اگست کی رات سے 10 ستمبر 2021 تک اس میٹرو لائن پر پہلی اور آخری میٹرو کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔
صبح 6 بجے چلنے والی میٹرو مجلس پارک اور شیو وہار دونوں کو چھوڑ کر صبح ساڑھے 6 بجے آدھے گھنٹے کی تاخیرسے چلے گی۔

اسی طرح آخری ٹرین 11 بجے کی بجائے 10 بجے چلے گی۔

مزید پڑھیں:دہلی میٹرو میں بندر کی قلابازی کا ویڈیو وائرل

ڈی ایم آر سی کے مطابق اتوار کو دونوں جانب سے پنک لائن پر میٹرو سروس صبح 8 بجے چلے گی لیکن آخری میٹرو سروس 11 بجے کی بجائے 10 بجے چلے گی۔

11 ستمبر سے میٹرو سروس کا وقت پہلے کی طرح بحال ہو جائے گا اور اس سیکشن پر پہلی میٹرو صبح 6 بجے چلنا شروع ہو جائے گی اور آخری میٹرو 11 بجے سے چلے گی۔

ڈی ایم آر سی نے مسافروں کو اس وقت کو مدنظر رکھتے ہوئے میٹرو سے سفر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.