ETV Bharat / bharat

Amit Shah in Guwahati مرکزی وزیر داخلہ کے خصوصی طیارہ کی گوہاٹی میں ہنگامی لینڈنگ - امت شاہ کا دور اگرتلہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج اگرتلہ کے دورے کے لیے روانہ ہوئے تھے لیکن ان کا طیارہ خراب موسم کی وجہ سے اگرتلہ میں نہیں اتر سکا جس کی وجہ سے طیارے کو گوہاٹی کے لوک پریہ گوپی ناتھ بوردولوئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔Amit Shah's flight emergency landing

مرکزی وزیر داخلہ
مرکزی وزیر داخلہ
author img

By

Published : Jan 4, 2023, 11:04 PM IST

گوہاٹی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج رات اچانک گوہاٹی پہنچ گئے۔ دراصل وزیر داخلہ امت شاہ کی خصوصی پرواز نے گوہاٹی میں ہنگامی لینڈنگ کی جب وہ آج اگرتلہ کے دورے کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ امت شاہ کا طیارہ خراب موسم کی وجہ سے اگرتلہ میں نہیں اتر سکا۔ وزیر داخلہ کے طیارے نے گوہاٹی کے لوک پریہ گوپی ناتھ بوردولوئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ وزیر داخلہ شاہ بدھ کی رات ہوٹل ریڈیسن بلو میں گزاریں گے۔ وہ جمعرات کی صبح گوہاٹی سے اگرتلہ کے لیے روانہ ہوں گے۔Amit Shah's flight emergency landing

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.