ETV Bharat / bharat

Center on influenza: انفلوئنزا پر مرکز نے ریاستوں کو خط لکھا - کووڈ19 مثبتیت کی شرح میں بتدریج اضافے

انفلوئنزا ذیلی قسم H3N2 کے معاملات میں اضافے کے درمیان مرکز نے ہفتے کے روز کچھ ریاستوں خط لکھا ہے اور اسے فوری طور پر حل کرنے کی زور دیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Mar 11, 2023, 9:03 PM IST

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے کچھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سانس سے متعلق بیماری انفلوئنزا کے معاملوں میں اضافہ پر تمام ریاستوں او رمرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ایک خط لکھا ہے اور اور کسی بھی حالات سے نپٹنے کی تیاری کرنے کو کہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے سکریٹری راجیش بھوشن نے ہفتہ کو سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے چیف سکریٹری کے ماتحت، پرنسپل سکریٹری اورصحت کے سکریٹری کو لکھے خط میں کہا کہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں انفلوئنزا کے معاملے کو دیکھتے ہوئے سانس سے متعلق انٖیگریٹیڈ مانیٹرنگ سسٹم کی ہدایت پر عمل کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے اس سے متعلق میں ریاستوں سے عام عوام کے درمیان بیداری فروغ دینے کے لئے کہا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ہاتھ دھونے،اور متاثرین کو جلد رپورٹ دینے کے لئے حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔ انہوں نے انفوئنزا سے نپٹنے کے لئے اسپتالوں میں ادویات اور طبی آکسیجن، کووڈ اور انفوئنزا ویکسین کی کامیابی بنائے رکھنے کے لئے کہا۔مرکزی سکریٹری نے کہا کہ ایگریگریڈ مانیٹرنگ پروگرام کی اکائیوں کو تمام معاملے میں نمونے جانچ کے لئے بھجنا چاہئے۔ مرکزی صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے ایک خط میں کہا، 'جب کہ گزشتہ چند مہینوں میں کورونا وبا کی رفتار میں کافی حد تک کمی آئی ہے، لیکن کچھ ریاستوں میں کووڈ 19 ٹیسٹ مثبتیت کی شرح میں بتدریج اضافہ ایک تشویشناک مسئلہ ہے جس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: H3N2 Virus کرناٹک میں ایچ تین این دو وائرس سے پہلی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.