ETV Bharat / bharat

پانچ ریاستوں میں سی بی آئی کے چھاپے، ریلوے افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار - بھارتیہ ریلوے انجینئرنگ سروس

سی بی آئی حکام کے مطابق ایجنسی نے 1985 بیچ کے IRES افسر مہندر سنگھ چوہان کو گرفتار کیا ہے۔

cbi-searches-at-20-locations-in-five-states-senior-railways-official-arrested
پانچ ریاستوں میں سی بی آئی کے چھاپے، ریلوے افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
author img

By

Published : Jan 17, 2021, 5:25 PM IST

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے عہدیداروں نے دہلی، آسام، اتراکھنڈ اور دو دیگر ریاستوں میں 20 مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ اس دوران ریلوے کے سینیئر افسر کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

سی بی آئی حکام نے بتایا ہے کہ بھارتیہ ریلوے انجینئرنگ سروس (آئی آر ای ایس) کے ایک افسر کو ایک کروڑ روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

اتوار کے روز سی بی آئی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں 20 مقامات پر تلاشی لی گئی۔

سی بی آئی حکام کے مطابق ایجنسی نے 1985 بیچ کے IRES افسر مہندر سنگھ چوہان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

جب مہندر سنگھ شمال مشرقی سرحدی ریلوے (این ایف آر) کے منصوبوں کے معاہدوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے مبینہ طور پر رشوت لے رہے تھے، اسی وقت انہیں میں حراست میں لیا گیا۔

سی بی آئی کے مطابق ریلوے افسر مہیندر آسام کے مالی گاؤں میں شمال مشرقی سرحدی ریلوے (این ایف آر) کے صدر دفاتر میں تعینات ہیں۔ سی بی آئی نے مہندر سے رشوت کی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.