ETV Bharat / bharat

سی بی آئی نے 192.48 کروڑ کے بینک قرض کی دھوکہ دہی کے معاملے دہلی میں چھاپے مارے - etv bharat urdu

افسران پر فرضی دستاویز کی بنیاد پر بینک آف انڈیا سے تقریباً 192.48 روپیے کا قرض حاصل کرنے اور رقم ہیراپھیری کرنے کے الزامات ہیں۔ بینک کی شکایت پر سی بی آئی نے یہ چھاپہ ماری کی۔

CBI raids
CBI raids
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 4:45 AM IST

مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے192.48 کروڑ روپیے کے بینک قرض کے ملزم کو ایک نجی میڈیا اور انٹرٹینمنٹ کمپنی کے اعلیٰ عہدیداران کے دہلی کے دو ٹھکانوں پر جمعرات کو چھاپہ ماری کی۔

سی بی آئی ذرائع نے بتایا کہ میسرس مولینار لیمیٹیڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور ضمانت دار پربودھ کمار تیواری، ڈائریکٹر، ضمانت دار ابھیشیک تیواری اور آنند تیواری کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔

ان افسران پر فرضی دستاویز کی بنیاد پر بینک آف انڈیا سے تقریباً 192.48 روپیے کا قرض حاصل کرنے اور رقم ہیراپھیری کرنے کے الزامات ہیں۔ بینک کی شکایت پر سی بی آئی نے یہ چھاپہ ماری کی۔ اس دوران کئی اہم دستاویز برآمد کیے گئے جس کی بنیاد پر آگے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.