ETV Bharat / bharat

Case Filed Against BJP Leader: مطفرنگر میں بی جے پی رہنما ستیش کھٹِک کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 11:18 AM IST

مظفرنگر کے جانسٹھ میں بی جے پی رہنما ستیش کھٹِک نے اپنے فیس بک پیج پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی پوسٹ کی ہے، پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کر لی ہے۔ Case Filed Against BJP Leader Satish Khateek

مطفرنگر میں بی جے پی رہنما ستیش کھٹِک کے خلاف مقدمہ درج

اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کے جانسٹھ میں بی جے پی رہنما اور ستیش کھٹِک کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔ ستیش کھٹِک پر ایک خاص کمیونٹی پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔ Case Filed Against BJP Leader Satish Khateek in Muzaffarnagar

معلومات کے مطابق، جانسٹھ کے کریم ملا پٹی محلہ کے رہنے والے احسان ملک نے بی جے پی لیڈر ستیش کھٹِک کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔

احسان نے الزام لگایا کہ 'ڈاکٹر ستیش کھٹک نے اپنے فیس بک پیج پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی پوسٹ کی ہے۔ اس پوسٹ سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔' Case Filed Against BJP Leader Satish Khateek for Objectionable Social Media Post

یہ بھی پڑھیں: Sodomy Case: سدگرو رام بھدراچاریہ کے جانشین پر 'بدفعلی' کا الزام، مقدمہ درج

چند روز قبل قریبی گاؤں کوال میں ایک نوجوان نے حجاب کے حوالے سے متنازع پوسٹ کی تھی۔ ستیش کھٹِک معاملے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.