ETV Bharat / bharat

Capt Abdul Aziz Buried: کیپٹن عبدالعزیز سپرد خاک

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 5:06 PM IST

Updated : Dec 8, 2021, 5:24 PM IST

بہار کے شہر گیا کے رہنے والے کیپٹن عبد العزیز فوج کی آخری سلامی کے ساتھ سپردخاک کردیے گئے۔ گذشتہ روز ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال میں علاج Treatment at Kokilabin Hospital Mumbai کے دوران ان کی موت ہوگئی۔ عبدالعزیز راجپوتانہ رائفلس Rajputana Rifles میرٹھ کے 16 راجرف ریجیمنٹ میں تعینات تھے، ان کے جنازہ میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔

Capt Abdul Aziz Buried
نمناک ہوگئیں آنکھیں جب کیپٹن عبدالعزیز کیے گئے سپرد خاک

بھارتی فوج میں کیپٹن کے عہدے پر فائز Captain in the Indian Army عبدالعزیز کی گارڈ آف آنر کے ساتھ تدفین Funeral of Abdul Aziz with Guard of Honor کر دی گئی ہے۔ ان کی گزشتہ روز بمبئی کے کوکیلابین ہسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی تھی۔ عبدالعزیز شہر گیا کے رہنے والے تھے۔ ان کے والد فیضان عزیزی اردو کے سینئر صحافی ہیں۔ جنازہ میں پچیس ہزار سے زیادہ لوگوں کی شرکت کے ساتھ آرمی کے افسران اور جوان بڑی تعداد میں موجود تھے۔

ویڈیو

کیپٹن عبدالعزیز جنازہ کی نماز Funeral Prayer of Captain Abdul Aziz خانقاہ چشتیہ منعمیہ ابوالعلائیہ کے سجادہ نشین حضرت مولانا سید صباح الدین منعمی نے پڑھائی جبکہ تدفین کریم گنج قبرستان میں عمل میں آئی۔

اس سے قبل کریم گنج قبرستان میں آرمی کے افسران و جوانوں نے باری باری سے پہلے جنازہ پر گلپوشی کی اور اس کے بعد قومی پرچم ترنگے کو جنازہ سے اٹھاکر کیپٹن عبدالعزیز کے والد فیضان عزیزی کے ہاتھوں میں آخری یادگار کے طور پر سونپا۔

اس دوران نہ صرف کیپٹن کے والد اور رشتے داروں کی آنکھیں نمناک ہوگئیں بلکہ کیپٹن عبدالعزیز کے وہ ساتھی افسران و جوان جنکے ساتھ ملک کے سرحد کی نگہبانی میں اپنی خدمات انجام دی تھیں، وہ سبھی غمزدہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

پونچھ: آئی ای ڈی دھماکے میں فوجی اہلکار ہلاک

کیپٹن انکت تیواری سے جب نمائندہ نے گفتگو کی تو نمناک ہوکر کہا کہ وہ اس غم کو اپنی زبان سے بیان نہیں کرپائیں گے۔ ایک ساتھی جو دلیر بہادر اور ملک کی سالمیت اور حفاظت کے لیے جوش و جذبہ سے لبریز تھا اسکی باتیں یاد آتے ہی دل غمگین ہوجاتا ہے۔

دراصل کیپٹن عبدالعزیز نے پچیس سال کی عمر میں اس دار فانی کو الوداع کہہ دیا۔ گزشتہ ایک سال سے وہ کینسر مرض میں مبتلا تھے اور ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال میں گزشتہ رات ساڑھے دس بجے انہوں نے آخری سانس لی۔ جسد خاکی آرمی کے جوان ممبئی سے بذریعہ طیارہ پٹنہ لیکر پہنچے تھے اور پھر وہاں سے سڑک سے انکے آبائی گھر شہر کے کریم گنج محلے میں لیکر پہنچے جہاں انکی آخری رسومات ادا کی گئی ہے۔

Last Updated : Dec 8, 2021, 5:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.