ETV Bharat / bharat

Hollongi Airport as Donyi Polo Airport گرین فیلڈ ہولونگی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے ڈونی پولو ایئرپورٹ رکھنے کی منظوری - Union Cabinet

مرکزی کابینہ نے ایٹا نگر کے گرین فیلڈ ہولونگی ہوائی اڈے کا نام بدل کر ڈونی پولو ہوائی اڈے رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اروناچل پردیش حکومت نے اس ہوائی اڈے کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔ نئے نام میں ڈونی شامل ہے، یعنی سورج اور پولو یعنی چاند، جو لوگوں کی عزت اور عقیدے کی علامت ہے اور اس کا تعلق ریاست کی روایت اور بھرپور ورثے سے ہے۔Hollongi Airport as Donyi Polo Airport

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 2, 2022, 5:33 PM IST

نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے ایٹا نگر کے گرین فیلڈ ہولونگی ہوائی اڈے کا نام بدل کر ڈونی پولو ہوائی اڈے رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی۔Hollongi Airport as Donyi Polo Airport

اروناچل پردیش حکومت نے اس ہوائی اڈے کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔ نئے نام میں ڈونی شامل ہے، یعنی سورج اور پولو یعنی چاند، جو لوگوں کی عزت اور عقیدے کی علامت ہے اور اس کا تعلق ریاست کی روایت اور بھرپور ورثے سے ہے۔

مرکزی حکومت نے جنوری 2019 میں ہلونگی ہوائی اڈے کی ترقی کے لیے اصولی منظوری دی تھی۔ ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر اس پروجیکٹ پر کام کر رہی ہے۔ اس پر 646 کروڑ روپے لاگت آنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bomb Threat To Delhi Flight ماسکو سے دہلی آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.