ETV Bharat / bharat

تین لوک سبھا سمیت 30 اسمبلی سیٹوں پر آج ضمنی انتخابات

author img

By

Published : Oct 30, 2021, 9:57 AM IST

لوک سبھا سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے تحت دادرنگر حویلی، منڈی (ہماچل پردیش) اور کھانڈوا میں حق رائے دہندگان اپنے ووٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔

ضمنی انتخابات
ضمنی انتخابات

ملک کی متعدد ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں آج مجموعی طورپر تین لوک سبھا اور 30 اسمبلی نسشتوں کے لئے ضمنی انتخابات کے تحت ووٹ ڈالے جار ہے ہیں۔

لوک سبھا سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی اگربات کی جائےتو دادرنگر حویلی، منڈی(ہماچل پردیش)اور کھانڈوا میں حق رائے دہندگان اپنے ووٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ اسمبلی نشستوں پر ہورہے ضمنی انتخابات کے تحت ملک کے 14 ریاستوں کے متعدد اضلاع میں کُل 30 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ضمنی انتخابات میں ممتابنرجی کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا: احتشام الحق

ان نشستوں میں بہار کی دوسیٹں، ہماچل پردیش کی 3 سیٹیں، کرناٹک میں دو سیٹیں، تلنگانہ میں ایک سیٹ کے علاوہ مہاراشٹر، ہریانہ، راجستھان، آسام، آندھراپردیش، میگھالیہ، مغربی بنگال، میزورم اور مدھیہ پردیش کی سیٹیں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان دو نومبر کو کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.