ETV Bharat / bharat

پلوامہ کی زیارت گاہ میں رہزنی - shrine looted in pulwama

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے رہموں علاقہ میں واقع زیارت گاہ حضرت سید محمد قاسمؒ میں چور ایک رقم جمع کرنے والے ڈبے سے رقم لوٹ لر فرار ہوگئے۔

زیارت گاہ حضرت سید محمد قاسمؒ
زیارت گاہ حضرت سید محمد قاسمؒ
author img

By

Published : May 2, 2021, 3:59 PM IST

تفصیلات کے مطابق پلوامہ کے رہموں علاقہ میں کل رات ایک چوری کی واردات پیش آئی جس میں چوروں نے ایک زیارت گاہ سے نقد رقم کے ڈبے کا قفل توڑ کر اس میں موجود رقم لوٹ لی اور فرار ہوگئے۔

زیارت گاہ حضرت سید محمد قاسمؒ

علاقہ کے افراد نے اس واقعہ پر سخت غصہ ظاہر کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد اس واقعہ کی تحقیقات کرے اور اس واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.