ETV Bharat / bharat

Himachal Assembly Elections بی ایس پی نے 34 امیدواروں کی فہرست جاری کی - بی ایس پی نے 34 امیدواروں کی فہرست جاری کی

بی ایس پی نے منگل کو ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے 34 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ فہرست میں 22 سیٹیں جنرل زمرے کو دی گئی ہیں، 11 سیٹیں شیڈول کاسٹ اور ایک سیٹ شیڈول ٹرائب کو دی گئی ہے۔ ہماچل پردیش میں 12 نومبر کو انتخابات ہوں گے جبکہ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی۔Himachal Assembly Elections

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 10:40 PM IST

شملہ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے منگل کو ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے 34 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔Himachal Assembly Elections

اس بار بی ایس پی نے تمام 68 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تھیوگ سے پارٹی امیدوار جیا لال سادھک نے کہا کہ نومبر کے پہلے ہفتے میں بی ایس پی سربراہ مایاوتی کی ریلی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت ریاست میں تین سے چار ریلیاں کرنے پر غور کر رہی ہے، حالانکہ اسے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے منظوری ملنا باقی ہے۔

فہرست میں 22 سیٹیں جنرل زمرے کو دی گئی ہیں، 11 سیٹیں شیڈول کاسٹ اور ایک سیٹ شیڈول ٹرائب کو دی گئی ہے۔ ہماچل پردیش میں 12 نومبر کو انتخابات ہوں گے جبکہ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Himachal Assembly Elections کانگریس نے سترہ امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.