ETV Bharat / bharat

Afzal Ansari Admitted In Medanta Hospital: رکن پارلیمان افضال انصاری میدانتا اسپتال میں داخل

رکن پارلیمان افضال انصاری کو پیٹ میں درد کی شکایت کی وجہ سے اتوار کو اچانک ہسپتال لے جایا گیا۔ لکھنؤ کے میدانتا اسپتال کے ڈاکٹروں نے ان کے پیٹ میں انفیکشن بتایا ہے۔ میدانتا کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے افضال انصاری کی بگڑتی ہوئی صحت کو دیکھتے ہوئے آئی سی یو میں منتقل کر دیا ہے۔Afzal Ansari Admitted In Medanta Hospital

رکن پارلیمان افضال انصاری میدانتا اسپتال میں داخل

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 3:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے غازی پور سے بہوجن سماج پارٹی کے رکن اسمبلی مختار انصاری کے بڑے بھائی افضال انصاری کو اتوار کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پیٹ میں انفیکشن کے باعث افضال انصاری کی طبیعت خراب ہوگئی، جس کے بعد انہیں لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ افضال انصاری کا علاج میدانتا کے آئی سی یو میں کیا جا رہا ہے۔Afzal Ansari Admitted In Medanta Hospital

رکن پارلیمان افضال انصاری کو پیٹ میں درد کی شکایت کی وجہ سے اتوار کو اچانک ہسپتال لے جایا گیا۔ لکھنؤ کے میدانتا اسپتال کے ڈاکٹروں نے ان کے پیٹ میں انفیکشن بتایا ہے۔ میدانتا کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے افضال انصاری کی بگڑتی ہوئی صحت کو دیکھتے ہوئے آئی سی یو میں منتقل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ مختار انصاری کو یوپی میں جان کا خطرہ: افضال انصاری

افضال انصاری کے بڑے بھائی سبغت اللہ انصاری نے حال ہی میں سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وہیں ان کے چھوٹا بھائی مختار انصاری یوپی کی باندا جیل میں قید ہیں۔ انصاری برادران کو اترپردیش کی سیاست میں اہم کردار سمجھا جاتا ہے اور وہ ماؤ، غازی پور، بلیا، بنارس اور اعظم گڑھ کی تقریباً 24 اسمبلی سیٹوں پر اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.