ETV Bharat / bharat

Karnataka Hijab Row: بومئی نے القاعدہ کی جانب سے جاری ویڈیو کی صداقت کا پتہ لگانے کی ہدایت دی

وزیراعلی بسواراج بومئی نے کہا کہ کچھ طاقتیں ریاست اور قومی قوانین کے خلاف مسائل اٹھا کر طویل عرصے سے معاشرے میں بدامنی پیدا کر رہی ہیں۔ یہ ویڈیو کلپ جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ القاعدہ کے سربراہ کا ہے، اس میں کوئی حیران کن بات نہیں ہے۔Basavaraj Bommai On Hijab Row

بومئی نے القاعدہ کی ویڈیو کی صداقت کا پتہ لگانے کی ہدایت کی

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 10:33 AM IST

کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے جمعرات کو پولیس کے اعلیٰ افسران کو ہدایت دی کہ وہ القاعدہ کی طرف سے جاری کی گئی ویڈیو کی صداقت کا پتہ لگائیں۔ بومئی نے نامہ نگاروں کو بتایاکہ ’’کچھ طاقتیں ریاست اور قومی قوانین کے خلاف مسائل اٹھا کر طویل عرصے سے معاشرے میں بدامنی پیدا کر رہی ہیں۔ یہ ویڈیو کلپ جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ القاعدہ کے سربراہ کا ہے، اس میں کوئی حیران کن بات نہیں ہے۔ Bommai Orders Probe Into Al Qaeda Chief Video

قائد حزب اختلاف سدارمیا کے اس بیان پر کہ القاعدہ کے بیان کے پیچھے آر ایس ایس کا ہاتھ ہے، وزیراعلی نے کہا کہ ان کے بیان کے پیچھے کوئی منطق اور بنیاد نہیں ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ اگر القاعدہ کوئی بیان جاری کرتا ہے تو سدارمیا کیوں مشتعل ہو جاتے ہیں۔ یہ بنیادی سوال ہے جو پوچھا جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری Al Qaeda Chief Ayman Al Zawahiri نے کرناٹک میں حجاب کے تنازع پر ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انھوں نے دعویٰ ہے کہ اس نے ہندو جمہوریت کے فریب کو بے نقاب کر دیا ہے۔ آٹھ منٹ کی ویڈیو میں، ایمن الظواہری نے بھارت میں حجاب کے تنازع پر تنقید کی، تازہ ترین ویڈیو تقریر میں کرناٹک لڑکی مسکان کی تعریف کی

القاعدہ کے سربراہ نے بھارت میں حجاب تنازعہ Hijab Row in India پر بات کرتے ہوئے کرناٹک کی طالبہ مسکان کی تعریف کی، یہ وہی مسکان ہے جس نے 8 فروری کو حجاب کی حمایت میں اللہ اکبر کی صدا بلند کرکے بھارت میں حجاب کے حامی مظاہرے کے لیے مشہور ہوئی تھی۔ ایمن الظواہری کی ویڈیو تقریر کا عنوان 'حرت الہند' (بھارت کی نوبل عورت) تھا، جسے القاعدہ کے میڈیا ترجمان نے منگل کی رات دیر گئے القاعدہ کے آن لائن گروپس میں پوسٹ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:۔ Al Qaeda Chief on Hijab Row in India: القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی بھارت میں حجاب تنازع پر تنقید، مسکان کی تعریف کی

8 منٹ 44 سیکنڈ طویل ویڈیو کے دوران، ایمن الظواہری نے مسکان کے بارے میں بات کی ہے کہ کس طرح اس بچی کے عمل نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے اور پاکیزہ امت مسلمہ اور اس کا سامنا کرنے والے انحطاط پذیر اور منحرف مشرک اور ملحد دشمنوں کے درمیان تنازعہ کی نوعیت کو بے نقاب کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے ان مسلم بہنوں کو عملی سبق دینے کے لیے اجر عظیم عطا فرمائے جو زوال پذیر مغربی دنیا کے مقابلے میں احساس کمتری کا شکار ہیں۔ اللہ اسے بھارت کی جمہوریت کے فریب کو بے نقاب کرنے کا اجر دے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.