ETV Bharat / bharat

BJP Leads in Four States: چار ریاستوں میں بی جے پی آگے، کارکنان میں جشن کا ماحول - بی جے پی کارکنان میں جشن کا ماحول

پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات کے مطابق اترپردیش، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی آگے ہے۔ BJP Leads in Four States

چار ریاستوں میں بی جے پی آگے، کارکنان میں جشن کا ماحول

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 10:50 AM IST

Updated : Mar 10, 2022, 12:17 PM IST

پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات کے مطابق اترپردیش، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی آگے ہے۔ BJP Leads in Four States ان چاروں ریاستوں میں بی جے پی کے حامی اور کارکنان میں جشن کا ماحول ہے، ابھی تک کے رجحانات کے مطابق چاروں ریاستوں میں بی جے پی لیڈ کر رہی ہے جب کہ دیگر پارٹیاں کافی بے صبری سے حمتی نتائج کا انتظار کر رہی ہیں۔

وہیں پنجاب میں عام ادمی پارٹی آگے چل رہی ہے جہاں عآپ کے کارکنان جشن منا رہے ہیں اور پارٹی امیدواروں کی کامیابی پر ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے ہیں۔

چار ریاستوں میں بی جے پی آگے، کارکنان میں جشن کا ماحول

ان پانچ ریاستوں میں 690 سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے شروع ہوئی۔ ابتدا میں ڈاک کے ذریعے موصول ہونے والے بیلٹ کی گنتی کی گئی۔ تمام ریاستوں میں ای وی ایم کے ذریعے ووٹنگ کرائی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کی نگرانی کے لیے 671 مبصر، 130 پولیس مبصر، 10 خصوصی مبصر تعینات کیے ہیں۔

Last Updated : Mar 10, 2022, 12:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.