ETV Bharat / bharat

Bill Gates Tests Positive For Covid: بل گیٹس کورونا وائرس سے متاثر - بل گیٹس نے خود کو قرنطین کرلیا

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں، انہوں نے خود کو قرنطین کرلیا ہے، انہوں نے ٹویٹ کرکے اس کی اطلاع دی ہے۔ Bill Gates Infected With Corona Virus

بل گیٹس کورونا وائرس سے متاثر
بل گیٹس کورونا وائرس سے متاثر
author img

By

Published : May 11, 2022, 9:47 AM IST

سیئٹل: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے منگل کے روز کہا کہ ان کی کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور ان کے اندر ہلکی علامات ظاہر ہورہے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میں صحت یاب ہونے تک الگ تھلگ رہوں گا۔ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے ویکسین لگائی گئی ہے اور بوسٹر ڈوز بھی دیا گیا ہے۔ ٹیسٹنگ اور اچھی ادویات تک رسائی بھی ہے۔ Bill Gates Tests Positive For Covid

  • I've tested positive for COVID. I'm experiencing mild symptoms and am following the experts' advice by isolating until I'm healthy again.

    — Bill Gates (@BillGates) May 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سیئٹل میں قائم بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن دنیا کی سب سے بااثر نجی فاؤنڈیشن ہے، جس کے پاس تقریباً 65 بلین ڈالر ہیں۔ بل گیٹس اس وبا کو کم کرنے کے اقدامات کے زبردست حامی رہے ہیں، خاص طور پر غریب ممالک کو ویکسین اور ادویات کی فراہمی کے معاملے میں۔ گیٹس فاؤنڈیشن نے اکتوبر 2021 میں کہا تھا کہ وہ کم آمدنی والے ممالک تک ادوایات بنانے والی کمپنی مرک کی اینٹی وائرل COVID-19 گولی کے عام ورژن تک رسائی کو بڑھانے کے لیے 120 ملین ڈالر خرچ کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.