ETV Bharat / bharat

بھوپال: غزل مقابلہ اور اعزازی تقریب کا انعقاد - etv bharat news

سُر تال میوزیکل گروپ اور تنظیم ماں کے زیر اہتمام نئی نسل میں غزل کو عام کرنے کی نسبت سے غزل مقابلہ اور اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Ghazal Competition and Honorary Ceremony
غزل مقابلہ اور اعزازی تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 4, 2021, 12:55 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کو شہر غزل کہا جاتا ہے، پر اس شہر کی تہذیبی روایت غزل کو لوگ بھول رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بھوپال کے سُر تال گروپ اور تنظیم ماں کے زیر اہتمام مسلسل غزل کو عام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس کے تحت غزل کو دو زمرہ میں بانٹتے ہوئے جونیئر اور سینئر کا مقابلہ منعقد کیا گیا تھا، جس میں بڑی تعداد میں بچوں اور بڑوں نے شرکت کی اور اپنی غزلوں سے ماحول کو خوشنما بنایا۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

گجرات کے سیاسی منظرنامے پر ظفر سریش والا سے خاص گفتگو

پروگرام اورگنائزر کے مطابق غزل کا چلن ضرور کم ہوا ہے مگر غزل ختم نہیں ہوسکتی۔ آج کے دور میں لوگ فلمی گانوں کی طرف زیادہ توجہ دے رہے ہیں اور غزل کی طرف توجہ کم کافی کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس طرح کے پروگرام کیے جارہے ہیں تاکہ غزل سے نئی نسل جُڑ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.