ETV Bharat / bharat

زیدان کی ریئل میڈرڈ میں واپسی - ایٹلیٹیکو میڈرڈ

فرانس کے اسٹار فٹبالر زین الدین زیدان نے 9 ماہ قبل ریئل میڈرڈ کے کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

real medrid
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 8:38 AM IST

فرانس کے عظیم فٹبال کھلاڑی زین الدین زیدان ایک بار پھر سے فٹبال کلب ریئل میڈرڈ سے منسلک ہو گئے ہیں، انہوں نے 9 ماہ قبل کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

ریئل میڈرڈ کے موجودہ کوچ سینٹیاگو سولاری کو ہٹا کر دوبارہ زیدان سے معاہدہ کیا گیا ہے، انہوں نے ریئل میڈرڈ کے ساتھ سنہ 2022 تک کا معاہدہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ زیدان کی سربراہی میں ریئل میڈرڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی خطاب جیتے ہیں۔

زیدان نے سنہ 2016 میں پہلی بار ریئل میڈرڈ کے کوچ کے طور پر ذمہ داری سنبھالی تھی، ٹیم نے ان کی نگرانی میں سال 2016 میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ شکست دیکر چیمپیئن لیگ پر قبضہ کیا تھا اس کے بعد 2017 میں یووینٹس کو جبکہ سنہ 2018 میں لیور پول کو شکست دے کر خطاب حاصل کیا تھا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.