ETV Bharat / bharat

وائی ایس آر رائتو بھروسہ کی دوسری قسط جمع - آندھراپردیش کی خبریں

آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے وعدہ کیا کہ ربیع سیزن کے لیے حکومت وائی ایس آر رائتو بھروسہ اسکیم کی امداد ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور مائناریٹیز سے تعلق رکھنے والے کسانوں اور جنگلاتی زمین کے کاشکاروں کو بھی فراہم کرے گی۔

وائی ایس آر رائتو بھروسہ کی دوسری قسط جمع

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 8:01 AM IST

آندھرا پردیش حکومت نے وائی ایس آر رائتو بھروسہ اسکیم کی دوسری قسط کسانوں کے کھاتوں میں جمع کر دی ہے۔

حکومت نے50.47 لاکھ کسانوں کے کھاتوں میں یہ رقم جمع کر دی ہے جس کی لاگت 1115 کروڑ اور اضافی طور پر ان پٹ سبسڈی کی لاگت 135.7 کروڑ روپئے بھی اُن کسانوں کے کھاتوں میں جمع کر دیے گئے ہیں جنہیں خریف سیزن میں بڑا نقصان ہوا۔

وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ وائی ایس آر رائتو بھروسہ اسکیم سے ایک لاکھ قبائلی کسان بھی استفادہ کر رہے ہیں جس کی لاگت 104 کروڑ روپئے ہے۔

اس موقع پر وزیر اعلی جگن نے وعدہ کیا کہ ربیع سیزن کے لیے حکومت مذکورہ اسکیم ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور مائناریٹیز سے تعلق رکھنے والے کسانوں اور جنگلاتی زمین کے کاشکاروں کو بھی فراہم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: جیپ کنویں میں گرپڑی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.