اطلاعات کے مطابق بسبوٹیا جنگل سے درخت کے ساتھ لٹکی ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ۔ لاش دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ نوجوان کا گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد لاش کو درخت سے لٹکا دیا گیا ہے۔
متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں کی جا سکی ہے۔
متوفی کی عمر 35 سال ہے ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے جموئی صدرہسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔
رہی ہے۔