ETV Bharat / bharat

یاسین ملک کو دہلی لایا گیا - یاسین ملک

علیحیدگی پسند رہنما یاسین ملک سے این آئی اے دہلی میں ٹیررفنڈنگ کیس میں پوچھ گچھ کرے گی۔

یاسین ملک
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 11:24 AM IST

یاسین ملک کو گزشتہ فروری میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے جموں کی کوٹ بلوال جیل میں رکھا گیا تھا۔

ریاست جموں و کشمیر کے علیحیدگی پسند رہنما یاسین ملک کو جموں جیل سے دلی لایا گیا ہے۔ یاسین ملک سے ٹیرر فنڈنگ کیس میں این آئی اے پوچھ تاچھ کی جائے گی۔

واضح رہے کہ یاسین ملک کی تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر مرکزی حکومت نے پابندی عائد کردی ہے۔

یاد رہے کہ یاسین ملک پر سنہ 1989 میں سابق مرکزی وزیر مفتی سعید کی بیٹی روبیہ سعید کے اغواء کا بھی الزام ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.