ETV Bharat / bharat

'حکومت نے ایجنسیز کا غلط استعمال کیا' - مہاراشٹر میں حکومت سازی بر یشونت سنہا

مہاراشٹر میں جاری سیاسی رسہ کشی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق رکن پارلیمان یشونت سنہا نے کہا کہ 'بی جے پی قیادت والی مرکزی حکومت سرکاری ایجنسیز کا بے جا استعمال کر رہی ہے۔'

سابق رکن پارلیمان یشونت سنہا
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 9:12 PM IST

یشونت سنہا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت میں کہا کہ 'مہاراشٹر میں ایک بار پھر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ جیت گیا ہے۔'

سابق رکن پارلیمان یشونت سنہا

انہوں نے کہا کہ 'جو بھی مہاراشٹر میں ہوا ہے اس کے پیچھے بھارت سرکار کی ایجنسیز کام کر رہی ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ ایجنسیز جھوٹے سچے کیس بنا کر سیاسی لوگوں دبانے کا کام کرتی ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'ان اجینسیز کا جس طرح سے بھارت سرکار نے بیجا استعمال کیا ہے اس کا بھارت کی تاریخ میں کوئی ثانی نہیں ہے'۔

خیال رہے کہ مہاراشٹر میں بی جے پی اور شیو سینا کی اتحاد سے حکومت سازی ہونے والی تھی، لیکن سیو سینا کی 50-50 شرط کو بی جے پی نے منظور نہیں کیا اس لیے یہاں حکومت نہیں بن سکی۔

اس کے بعد شیو سینا، این سی پی اور کانگریس نے حکومت سازی کرنے کا منصوبہ بنایا اور شیو سینا رہنما کو مہاراشٹر کا وزیر اعلی بنانے پر راضی ہوئے۔ لیکن اسی درمیان مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنکھ کوشیاری نے فڈنویس کو وزیر اعلی کا حلف دلا دیا۔

شیو سینا، این سی پی اور کانگریس نے اسی کی مخالفت کی اور ان لوگوں نے سپریم کورٹ میں غیر قانونی طور سے وزیراعلی منتخب کیے جانے کے خلاف عرضی داخل کی۔ سپریم کوٹ نے مرکزی حکومت سے اس پر رپورٹ طرب کی ہے۔

Intro:Body:

777

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.