ETV Bharat / bharat

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10 لاکھ سے زائد ہلاکتیں - جاری تازہ ترین اعداد و شمار

عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 10.43 لاکھ سے زیادہ لوگ ہلاک اور 3.54 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

world wide corona Virus Update
دنیا میں کورونا وائرس سے 10.43 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 4:20 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں 3،54،14،077 افراد متاثراور اب تک 10،43،045 لوگ ہلاک ہو چکےہیں۔

دنیا میں کورونا وائرس سے 10.43 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

عالمی وبا کے پھیلاؤ کے روز اول سے امریکہ جان لیوا وائرس سے بری طرح متاثر ہے اور اب تک اس ملک میں جان لیوا کووڈ19 سے 2.10 لاکھ سے زیادہ افراد فوت ہوچکے ہیں اور اب تک 74.57 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

بھارت کی مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے منگل کو جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 61،257 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 66،85،083 ہوگئی ہے۔

اسی مدت کے دوران ملک میں 9،19،023 کورونا مریضوں کی شفایابی سے صحت مند ہونے والوں کی مجموعی 56،62،490 ہوچکی ہے۔لاطینی امریکی ملک برازیل میں اب تک 49.27 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وبا کا شکار ہوچکے ہیں، جب کہ 1.47 لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 12،20 لاکھ ہوگئی ہے اور 21،375 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایک اور لاطینی امریکی ملک کولمبیا نے کوروناوائرس سے متاثر ہونے کے معاملے میں دوسرے لاطینی امریکی ملک 'پیرو' کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب تک اس مہلک وائرس سے اس ملک میں 8.62 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 26،844 مریض فوت ہو چکےہیں۔ وہیں پیرو میں کوروناوائرس کی وبا کا پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ ملک کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں میں دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔ اب تک اس ملک میں 8.28 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 32،742 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

مہلک ترین کووڈ ۔19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں یوروپی ملک اسپین لاطینی امریکی ملک ارجنٹائنا سے آگے نکل گیا ہے۔ اب تک اس ملک میں 7.13 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس کا شکاراور 32،225 افراد جان لیوا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب اب تک ارجنٹائنا میں 8.10 لاکھ سے زیادہ لوگ اس جان لیوا وائرس سے متاثر اور 21،468 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں اب تک 7.90 لاکھ سے زائد افراد کوروناوائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 81،877 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں 6.82 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 17،016 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ فرانس کووڈ ۔19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں لاطینی امریکی ملک چلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب تک اس ملک میں 6.64 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں اور 32،317 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا سے اب تک 5.18 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 42،459 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وہیں ایران میں اس جان لیوا وبا سے 4.76 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 27،192 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ چلی میں 4.72 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 13،037 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

عراق نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں مملکت سعودی عرب، پاکستان اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ عراق میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 3.83 لاکھ سے زائد ہے جبکہ 9،464 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

بنگلہ دیش میں کوروناوائرس متاثرہ افراد کی تعداد 3.70 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 5375 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔مملکت سعودی عرب میں جان لیوا کوروناوائرس کے 3.37 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 4،898 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یوروپی ملک اٹلی میں اس مہلک وائرس سے تقریبا 3.28 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 36،2 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ترکی میں جان لیوا کووڈ19 وبا سے 3.26 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 8،498 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

فلپائن میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 3.25 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 5،840 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں اب تک تقریبا3.16 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر اور 6،523 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 3.07 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 11،253 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

امریکی صدر اسپتال سے فارغ

جرمنی میں اب تک 3.05 لاکھ سے زائد لوگ اس خوفناک وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 9،554 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کووڈ19کورونا وائرس سے ایکواڈور میں 11،681 ، بیلجیئم میں 10،078، کینیڈا میں 9560، بولیویا میں 8129، نیدرلینڈ میں 6،509، مصر میں 5990، سویڈن میں 5895، رومانیہ میں 5،048، چین میں 4739، گوئٹے مالا میں 3302، پولینڈ میں 2659، پنامہ میں 2،430، ہونڈوراس میں 2،433 اور سوئٹزرلینڈ میں 2078 مریضوں نے جانیں گنوائی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.