ETV Bharat / bharat

کوروناوائرس: دنیا میں 5 لاکھ 71ہزار سے زائد افراد ہلاک - کورونا وائرس

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرتی جارہی ہے، اس مہلک وبا کی زد میں آنے سے ناصرف متاثرین بلکہ اموات میں بھی روزبہ روزاضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا میں 5 لاکھ 71ہزار سے زائد افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 4:53 PM IST

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد اب تک 1 کروڑ 30 لاکھ 41 ہزار 698 ہوگئی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 71ہزار 660 ہو گئی ہے۔

دنیا میں 5 لاکھ 71ہزار سے زائد افراد ہلاک

کورونا وائرس سے متاثر دنیا بھر میں 48 لاکھ 81 ہزار 944 افراد ہسپتالوں، قرنطینہ اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، ان میں سے 58 ہزار 807 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جبکہ 75 لاکھ 88 ہزار 74 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ امریکہ پوری دنیا میں ابھی سب سے زیادہ کورونا متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا متاثرہ بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 782افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ اس وبا سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 34لاکھ 13ہزار 995ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 17 لاکھ 59ہزار 129 متاثرین اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 822کی حالت سنگین ہے جبکہ 15لاکھ 17ہزار 84کورونا متاثرین اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

روس میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی اموات 11 ہزار 335 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 27 ہزار 162 ہو چکی ہے۔

پیرو میں کورونا کے باعث 11 ہزار 870 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 3 لاکھ 26ہزار 326رپورٹ ہوئے ہیں۔

چلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہزار 979ہو گئی جبکہ کورونا کے مجموعی کیسز 3 لاکھ 15ہزار 41 ہو گئے۔

اسپین میں کورونا کے اب تک 3 لاکھ 988 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے ہلاک شدگان کی تعداد 28 ہزار 403 ہو گئیں۔

میکسیکو میں کورونا وائرس سے مجموعی پلاکتوں کی تعداد 35ہزار 6ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 2 لاکھ 99ہزار 750ہو گئے۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 819ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 89ہزار 603ہو چکی ہے۔

ساؤتھ افریقہ میں کورونا وائرس کی وبا سے مجموعی ہلاکتیں 4ہزار 79ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 76ہزار 242رپورٹ ہوئے ہیں۔ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 12 ہزار 829 ہو گئی جبکہ کورونا کے مجموعی کیسز 2 لاکھ 57 ہزار 303 ہو گئے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل ہلاکتیں 2 ہزار 223رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 32ہزار 259تک جا پہنچی ہے۔

چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور روزانہ صرف چند نئے کورونا مریض سامنے آرہے ہیں جبکہ اس سے اموات میں کافی عرصے سے کوئی اضافہ سامنے نہیں آیا ہے۔

چین میں کورونا مریضوں کی تعداد 83 ہزار 602ہو چکی ہے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ٹیکنالوجی کے استعمال پر سندر پچائی سے وزیر اعظم کی بات چیت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 51ہزار 625ہو چکی ہے، جبکہ اس وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 266تک جا پہنچی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.