ETV Bharat / bharat

بچہ چوری کے شک میں خاتون کی ماب لنچنگ - بچہ چوری کے شک میں پٹائی

ریاست اترپردیش کے ڈی جی پی نے دو قبل ہی ہدایات جاری کرکے کہا تھا کہ افواہوں پر دھیان نہ دیا جائے اور نہ ہی کسی بے قصور کو محض شک کی بنیاد پر پیٹا جائے۔

child-lifting suspicion in UP
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 11:29 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:19 PM IST

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں بچہ چوری کے شک میں ایک خاتون کی ماب لنچنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

سہارنپور کے تھانہ منڈی علاقہ میں واقع کمیلہ کالونی میں ایک خاتون کو محلہ کے لوگوں نے بچہ چور کے شک میں پیٹ دیا۔

اس دوران خاتون کے مطابق وہ بار بار اپنی بے گناہی کے بارے میں بتاتے رہی، لیکن کسی ایک نہ سنی اور بھیڑ خاتون کو پیٹتی رہی اور ہجوم خاتون پر بچی چوری کا الزام لگاتے رہے۔

بچہ چوری کے شک میں خاتون کی ماب لنچنگ

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کارروائی کے احکامات جاری کیے اور پولیس نے خاتون کو بھیڑ کی چنگل سے بچایا۔

اس معاملے میں پولیس نے کارروائی کرکے 70 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔

سہارنپور کے ایس ایس پی دنیش کمار پی نے کہا کہ تھانہ منڈی علاقہ میں ایک خاتون کو بچہ چوری کے الزام میں کچھ محلہ کے لوگوں نے جم کر پیٹا، جس کے بعد وہاں پہنچی پولیس نے بمشکل بھیڑ سے خاتون کو بچایا۔

ایس ایس پی دنیش کمار پی نے کہا کہ 70 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے چھ لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ افواہ پھیلانے والے لوگوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی، غلط افواہیں پھیلانے والوں کو بالکل برداشت نہیں کیا جائیگا۔

ریاست اترپردیش کے ڈی جی پی نے دو قبل ہی ہدایات جاری کرکے کہا تھا کہ افواہوں پر دھیان نہ دیا جائے اور نہ ہی کسی بے قصور کو محض شک کی بنیاد پر پیٹا جائے۔

لیکن اس کے باوجود ریاست کے کئی علاقوں میں بچہ چوری کے شک میں پیٹائی کے معاملے میں سامنے آ چکے ہیں۔

Intro:اینکر

سہارنپو

سہارنپور کے تھانہ منڈی علاقہ میں واقع کمیلہ کالونی میں پہنچی ایک خاتون کو محلہ کے لوگوں نے بچہ چوری کے شک میں پیٹ دیا،مشتعل لوگوںکے درمیان پھنسی خاتون مسلسل اپنے بے قصور ہونے کی کی بات کہتی رہی لیکن بھیڑ نے ایک نہ سنی اور بھیڑ مسلسل خاتون کو پیٹتی رہی اور خاتون پر چار سال کے بچے کو اغوا کرنے کا الزام لگاتے رہے ۔واضح رہے کہ

Body:گزشتہ دو دن قبل ہی یوپی کے ڈی جی پی نے صوبہ میں الرٹ جاری کرکے افواہوںپر دھیان نہ دینے اور کسی بھی صورت میںکسی بے قصور شخص اور خاتون کو محض شک کی بنیاد پر نہ پیٹنے کی بات کہتے ہوئے پولیس کے لئے بھی ضروری ہدایات جاری کی تھی،ایسے لوگوںکے خلاف سخت کارروائی کی بھی بات کہی تھی۔ لیکن اس کے باوجود بھیڑ کے ذریعہ محض شک کی بنیاد پر اس قسم کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ سہارنپور میں پیش آئے اس واقعہ کی تصاویر نے پورے حالات کو بیان کردیا۔ واقعہ کی اطلاع سہارنپور پولیس کو ملی تو پولیس نے فوری طورپر تمام ملزموں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کئے۔ ایس ایس پی دنیش کمار پی نے کہاکہ تھانہ منڈی علاقہ میں ایک خاتون کو بچہ چوری کے الزام میں کچھ محلہ کے لوگوںنے جم کر پیٹا، جس کے بعد وہاں پہنچی پولیس نے بمشکل بھیڑ سے خاتون کو بچایا، جس کے بعد پولیس نے خاتون کو پیٹنے والوں کو خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 70 افراد کے خلاف مقدمہ کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ انہوںنے کہاکہ افواہ پھیلانے والے لوگوںکے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی،غلط افواہیں پھیلانے والوں کو بالکل برداشت نہیں کیا جائیگا۔

Conclusion:بائٹ1: محلہ کے لوگ

بائٹ2: دنیش کمار پی (ایس ایس پی سہارنپور)
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.