ETV Bharat / bharat

شوہر کے دوستوں کا خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی - جنسی زیادتی

کیرالہ کے پوتھوکوری پولیس کے مطابق شوہر کے دوستوں نے ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی ہے۔

woman 'gang-raped' by husband's friends in Kerala
شوہر کے دوستوں کا خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 1:55 PM IST

ایک افسوسناک واقعہ کیرالہ کے پوتھوکوری میں جمعرات کی رات پیش آیا۔ مردوں کے گروپ نے ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے۔

پولیس کو شبہ ہے کہ خاتون کا شوہر اس جرم میں ملوث ہوسکتا ہے۔

ترواننت پورم میں قادینمکلام پولیس اسٹیشن کی حدود کے تحت پوتھوکوری میں ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر اس کے شوہر کے دوستوں نے جنسی زیادتی کی۔

یہ واقعہ جمعرات کی رات آٹھ بجے کے قریب پوٹھوکوری میں پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق کنی پورم کا رہائشی شکایت کنندہ پوٹھوکوری میں اپنے شوہر کے دوست کی رہائش گاہ گیا تھا۔ تمام افراد اس کے گھر شراب پی رہے تھے۔

پولیس کے مطابق خاتون کو شراب نوشی کرنے پر مجبور کیا گیا تھا، جس کے بعد اس کے ساتھ زیادتی کی گئی۔ کچھ دیر بعد اس نے طاقت کا استعمال کیا اور اپنے بچے کے ساتھ گھر سے بھاگ نکلی۔

پولیس نے خاتون کو چیرائنکیز کے تعلقہ اسپتال منتقل کردیا۔ شبہ ہے کہ شوہر بھی اس جرم میں ملوث ہوسکتا ہے۔ پولیس نے پوچھ گچھ کے لئے اسے تحویل میں لے لیا ہے۔

اس واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی سراغ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.