ETV Bharat / bharat

ملک بھر میں کورونا کے 96،551 کیسز - corona in india

بھارت میں کورونا کا قہر جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 96،551 نئے کیسزکے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 45 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

ملک بھر میں کورونا کے 96،551 کیسز
ملک بھر میں کورونا کے 96،551 کیسز
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 11:15 AM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس مہلک وبا سے 1209 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق، ملک میں کورونا کے 45،62،415 کیسزہے۔وہیں 9،43،480 فعال کیسز ہیں، جب کہ 35،42،664 افراد صحتیاب ہوکر ڈسچارج ہوئے ہیں۔

وہیں 1،209 کی اموات کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد 76،271 ہوگئی ہے۔

سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر ہےجہاں کورونا مریضوں کی تعادد 2،53،100 فعال کیسزہیں، جب کہ 6،86،462 مریض صحتیاب اور 27،787 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

آندھرا پردیش میں 97،271 فعال کیسز ہے، 4،25،607 افراد صحتیاب اور 4،634 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

دارالحکومت دہلی میں 23،773 فعال کیسز،جب کہ 1،72،763 صحتیاب، اور 4،638 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.