ETV Bharat / bharat

شہریت ترمیمی بِل کے خلاف 'ایوارڈ واپسی' کا سلسلہ شروع

معروف اردو صحافی مصنفہ شیریں دلوی نے حکومت کے فیصلے کے خلاف 'مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ' واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

wirter and journalist shereen return govt award
شہریت ترمیمی بِل کے خلاف 'ایوارڈ واپسی' کا سلسلہ شروع
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 4:25 PM IST

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے بعد پورے ملک میں اقلیتی فرقہ میں زبردست تشویش کا ماحول ہے اور ملک بھر میں احتجاج بھی ہورہے ہیں۔

شہریت ترمیمی بِل کے خلاف 'ایوارڈ واپسی' کا سلسلہ شروع

معروف اردو صحافی مصنفہ شیریں دلوی نے حکومت کے فیصلے کے خلاف 'مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ' واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انکے مطابق 'شہریت ترمیمی بل آئین اور گنگا جمنی تہذیب پر حملہ ہے'۔انہوں نے کہا حکومت نے اس بل کے ذریعہ دوسرے مذاہب کو ماننے والوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے مگر اس زمرے میں مسلمانوں کو نہیں رکھا گیا ہے جو پوری طرح غیر آئینی ہے۔انہوں نے کہا ملک کے آئین اور سیکولرازم پر حملہ ناقابل قبول ہے اور ہم اس کی ہر سطح پر مخالفت کریں گے۔

Intro:ممبئی : شہریت بل کو لیکر ایوارڈ واپسی کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے بعد پورے ملک میں اقلیتی فرقہ میں زبردست تشویش کا ماحول ہے. اور ملک بھر میں سراپا احتجاج بھی ہورہے ہیں.
معروف اردو صحافی مصنفہ شیریں دلوی نے مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتہ اکادمی ایوارڈ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اس بل کی منظوری دے دیا ہے. اس بل کی مخالفت کرنے ک؛ انہوں نے فیصلہ کیا ہے. انکے مطابق شہریت ترمیم بل آئین اور گنگا جمنی تہذیب پر حملہ ہے. اس بل کی مخالفت میں بطور احتجاج سنہ 2011 میں مہاراشٹر راجیہ اردو اکادمی ایوارڈ حکومت کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ حکومت اس بل کے ذریعہ دوسرے مذاہب کو ماننے والے جو تقریباً 6 برس سے بھارت میں رہائش پذیر ہے انہیں شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے مگر اس ذمرے میں مسلمانوں کو نہیں رکھا گیا ہے. یہ پوری طرح غیر آئینی ہے. ملک کے آئین اور سیکولرازم پر حملہ ہے ہم اسکی مزمت کرتے ہیں.

بائٹ : شیریں دلوی ( صحافی مصنفہ ممبرا ممبئی)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:ممبئی : شہریت بل کو لیکر ایوارڈ واپسی کا فیصلہ Conclusion:ممبئی : شہریت بل کو لیکر ایوارڈ واپسی کا فیصلہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.