ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن اہمیت کا حامل کیوں؟ - historical events of the day

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 10 اگست کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں۔

image
image
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 7:47 AM IST

سنہ 1809۔ ایکواڈور نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔

سنہ 1822۔ شام میں زلزلہ سے 20،000 افراد ہلاکت۔

سنہ 1831۔ جزائر کیریبین کے بارباڈوس میں سمندری طوفان کا قہر، 1500 افراد کی ہلاکت۔

سنہ 1894۔ ملک کے چوتھے صدر وی وی گری کی پیدائش ۔

سنہ 1966۔ امریکہ نے خلا میں راکٹ اتارنے کیلئے تصویر لینے کیلئے پہلا خلائی راکٹ بھیجا۔

سنہ 1962۔ بچوں کا پسندیدہ اسپائڈرمین کامک بک 'امیزنگ فنٹیسی' منظر عام پر آیا۔

سنہ 1977۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کا سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان 11 سال بعد شمالی آئرلینڈ کا دورہ ۔

سنہ 1979۔ سیٹلائٹ وہیکل ایس ایل وی 3 لانچ کیا گیا۔

سنہ 1990۔ تقریباً ایک سال تین ماہ کے سفر کے بعد امریکی خلائی جہاز 'میگیلن وینس' پر پہنچا لیکن لینڈنگ کے فورابعد ہی اس کا کیلیفورنیا میں آپریشن سنٹر سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

سنہ 2004۔ دارفر ایکشن پلان پر اقوام متحدہ اور سوڈان کے مابین دستخط کیے گئے۔

سنہ 2006۔ سری لنکا میں تمل باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی میں 50 شہری ہلاک ہوئے۔

سنہ 2008۔ امرناتھ اراضی کے تنازع کو حل کرنے کے لئے آل پارٹی وفد کی میٹنگ میں ہائی کورٹ کے 2005 کے حکم کو نافذ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

سنہ 2008۔ چنئی کی ایک لیب میں اینٹی ایڈز ویکسین کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

سنہ 2010۔ ہندوستان نے سیٹلائٹ آپریٹنگ سسٹم پر مبنی ہوائی جہاز آپریٹنگ سسٹم 'گگن' کا کامیاب تجربہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.